تم یہ کہتے ہو اب کوئی چارہ نہیں تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی جس میں رکھا نہیں ہے کسی نے قدم کوئی اترا نہ میداں میں، دشمن نہ ہم کوئی صف بن نہ پائی، نہ کوئی علم منتشرِ دوستوں کو صدا دے سکا اجنبی دُشمنوں کا پتا دے سکا تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چُکی جس میں رکھا نہیں ہم نے اب تک قدم تم یہ کہتے ہو اب کوئی چارہ نہیں جسم خستہ ہے، ہاتھوں میں یارا نہیں اپنے بس ...
مشکلات اور حل نہ ہونے والی مشکلات یا انسان کو خدا سے دُور کر دیں گی یا خدا کے قریب کر دیں گے۔ اگر مشکل آپ کو اللہ سے دور کر رہی ہےتو یہ مشکل کسی قدیم ُبرے عمل کی سزا ہے، تو یہ مشکل ایک سزا ہے!۔ وہ آدمی جو مشکل میں بھی خدا کے پاس نہیں گیا اس کے لئے مشکل ایک سزا ہے۔ اور اگر مشکلات میں کسی نے اپنے آپ کو خدا کے قریب کر دیا تو ایسی مشکلات تو ہزار بار ...
"اذیت" کتنے چہرے دن بھر دھوکہ دیتے ہیں کتنی آنکھیں دن بھر دھوکہ کھاتی ہیں کتنے دل ہر روز نئی ویرانی سے بھر جاتے ہیں مر جاتے ہیں لیکن تُو سب کچھ دیکھتا رہتا ہے خاموشی سے !!۔۔
Updated 12-10-2012 at 03:43 AM by Sai-e-Lahasil
ﻭﮦ ﺟﻮ ﻋﺸﻖ ﭘﯿﺸﮧ ﺗﮭﮯ، ﺩﻝ ﻓﺮﻭﺵ ﺗﮭﮯ مر گئے! ۔۔ ﻭﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﺌﮯ ﻭﮦ ﻋﺠﯿﺐ ﻟﻮﮒ ﺗﮭﮯ ﺑﺮﮒِ ﺳﺒﺰ ﮐﻮ ﺑﺮﮒِ ﺯﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻭﭖ ﺩﮬﺎﺭﺗﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺭُﺥِ ﺯﺭﺩ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﮈﮬﺎﻧﭗ ﮐﺮ ﺑﮭﺮﮮ ﮔﻠﺸﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺳﺎیہِ ﺍﺑﺮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ ﻭﮦ ﻗﻠﻨﺪﺭﺍﻧﮧ ﻭﻗﺎﺭ ﺗﻦ ﭘﮧ ﻟﭙﯿﭧ ﮐﺮ ﮔﮭﻨﮯ ﺟﻨﮕﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔِﮭﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮐُﮭﻠﯽ ﻭﺍﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﯿﻂ ﺩﮬﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!۔۔۔