خالہ سڑیل کے کارنامےفون کی گھنٹی بجتی ہے۔ ٹرن ٹرن ٹرن ہیلو۔۔ کون ارے خالہ میں ہو ں ردا۔ پاکستان سے کال کررہی ہوں۔ ارے بٹیا ۔۔۔ کیسی ہو ۔ خالہ میں ٹھیک ہوں ۔ آپ سنائیں۔ ارے بٹیا میں بھی بس جلی کٹی کاٹرہی ہوں۔ ارے خالہ خیر تو ہے۔ اب کیاہوگیا۔ ارے مت پوچھو۔ یہ پوچھو کیا نہی ہوا۔ وہ ہے نا اپنا پڑوسی ، مسٹر مارک۔ ابھی کل ہی اس کمبختی مارے کو اپنے ہاتھ ...
دل نہیں کرتا ہاتھ نہیں لکھتے وقت نہیں ملتا غم نہیں مٹتے پھر اداسی ہے موسم گلابی ہے برف نہیں پگھلتی ہنسی نہیں آتی لفظ ساتھ نہیں دیتے الجھن سی رہتی ہے کاغذ پر حا شیے کھینچنے کو دل کرتا دل تو کرتا ہے کچھ لکھوں مگر بے ترتیب سا کوئ اچھوتا ...
نظم ** کتنا سہل جانا تھا خوشبوؤں کو چُھو لینا بارشوں کے موسم میں، شام کا ہر اِک منظر گھر میں قید کر لینا روشنی ستاروں کی، مٹھیوں میں بھر لینا کتنا سہل جانا تھا خوشبوؤں کو چھو لینا جگنوؤں کی باتوں سے، پھول جیسے آنگن میں روشنی سی کر لینا اس کی یاد کا چہرہ، خواب ناک آنکھوں کی جھیل کے گلابوں پر، دیر تک سجا رکھنا کتنا سہل جانا تھا اے نظر کی خوش فہمی! اس طرح نہیں ہوتا تتلیاں پکڑنے کو ...