میرے خیال سے دوستی کی نہیں*جاتی ہو جاتی ہے ۔ لیکن آپ کو علم نہیں ہوتا کوئی آپ کے پاس آرہا ہے ، جب ہم لوگ کچھ عرصہ کسی کے پاس رہتے ہیں تو ایک عجب سئ محبت ہو جاتی ہے جس جو انسیت کہا جا سکتا ہے ، یہ محبت ایسے ہی ہوتی ہے جیسے دو بھائیوں*میں بھائی بہن میں دوست میں ۔
ہم لاکھ کوشش کر لیں ارادہ بنا کر دوستی کرنے میں ناکامی ہو گی ، بات یہ بھی نہیں دو اشخاص کے نظریات یا سوچ نہیں ملتی ،، یہ کی وجہ کو پن پوائینٹ کرنا ،کہ کہاں آکر آپ کی دوستی دوستی ، ناممکن کام ہے
بہت سے
...