تہمت راہ میں پڑےاُس کانٹے کی مانند ہوتی ہے جو چُبھتے ہوئے یہ نہیں دیکھتا کہ پاؤں نیک راہگزر کا ہے یا بَد کا !! ۔۔۔ TUHMAT Raah meiN parray Uss Kantay ki manind hoti hai Jo chubhtay huye yeh nahi Daikhta k Pao'N Naik RahGuzar ka hai ya Badd Ka ... !!!
نظم ** تم سچے برحق سائیں سر سے لیکر پیروں تک دنیا شک ہی شک سائیں تم سچے برحق سائیں اک بہتی ریت کی دہشت ہے اور ریزہ ریزہ خواب مرے بس ایک مسلسل حیرت ہے کیا ساحل، کیا گرداب مرے اس بہتی ریت کے دریا پار کیا جانے ہیں کیا کیا اسرار تم آقا چاروں طرف کے اور مرے چار طرف دیوار اس دھرتی سے افلاک تلک تم داتا، تم پالن ہار میں گلیوں کا ککھ سائیں تم سچے برحق سائیں سر سے لیکر پیروں تک ...
مرضی کا ایڈمن بس یہی میرا نام فورم کا مولا جٹ بن جانا میرا کام اتنا اختیار کہ سب کا ایسے کا تیسا دن کو بنا دوں میں رات کے جیسا کوئی کہے کاں چٹا کوئی کہے کالا میں جو کہوں لال ، کہیں سب اُوو لالا میں جو چاہوں گا میری مرضی کا کھیل میرے سامنے ...
شکریہ فرینڈزکارنر پاکستانیوں کے لئے انٹرنیٹ پر واحد فورم جو ایک چھت کے نیچے خوبصورت سیکشن لئے پردیس میں ہم وطنوں کے لئے کسی بڑے تحفہ سے کم نہی۔ کہیں آنٹیاں بچیاں بن کرگیم کھیل رہی ہیں۔ کہیں انکل نوجوان بن کر جوہر دکھا رہے ہیں۔ کہیں کھانا پکانے کی ترکیبوں کے ساتھ اپ لوڈ ڈرامے دیکھے جا رہے ہیں تو کہیں سیاسی ...