View RSS Feed

All Blog Entries

  1. مجھے دوست بن کے دغا نہ دے۔ ۔۔

    by , 03-12-2013 at 01:03 AM
    * غزل *

    مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
    میں ہوں دردِ عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دُعا نہ دے

    میں غمِ جہاں سے نڈھال ہوں کہ سراپا حزن و ملال ہوں
    جو لکھے ہیں میرے نصیب میں وہ الم کسی کو خُدا نہ دے

    نہ یہ زندگی مری زندگی، نہ یہ داستاں مری داستاں
    ...
    Categories
    ~**Sha!r!**~
  2. ہمارے سامنے رسمِ وفا کا نام نہ لو

    by , 03-05-2013 at 11:57 PM
    Meray Nana jaan ki aik ghazal


    کرم نہیں 'نہ سہی' بے رخی سے کام نہ لو
    قصورِ عرضِ تمناّ کا انتقام نہ لو

    ملو جو دل سے تو پھر مزا ہے ملنے کا
    بڑآ کرم ہو اگر مصلحت سے کام نہ لو

    مرے خلوص میں بھی ہے تمھیں تلاشِ فریب
    مری وفاؤں کا یوں مجھ سے انتقام نہ لو

    جو ملتے خضر تو میں یہ ضرور سمجھاتا
    کہ زیست مانگ کے تم کُلفتِ دوام نہ لو

    مجھے ڈر ہے مرا حوصلہ نہ بڑھ جاۓ
    خفا ہو مجھ سے تو ہنس کر سلام نہ لو

    ...
    Categories
    Uncategorized
  3. Khuda Karay K Meri Arz-e Pak Pe

    by , 02-27-2013 at 05:19 AM
  4. دوہری وفاداریاں

    by , 02-25-2013 at 09:42 PM
    ٹرن ٹرن ۔ ٹرن ٹرن۔ ٹرن ٹرن

    ہیلو ، کون۔

    ارے خالہ میں ہوں ردا۔

    ارے بٹیا ۔ کیسی ہو میری چندا۔ سب ٹھیک ہے نا۔

    ہاں خالہ ۔ لیکن افسوس ناک خبر سنانی تھی آپ کو۔

    ارے بٹیا ایک منٹ صبر کر۔ میں پانی کا گلاس پی لوں۔ ۔ ہاں اب بول بٹیا۔۔۔

    خالہ الطاف بھائی اب ہمارے لیڈر نہی رہے۔

    ارے بٹیا۔۔ہائےمیں مر گئی ۔ ہائے ۔ ہائے۔ ہائے۔ ہم لٹ گئے ۔ ہمارا کچھ نہ رہا۔ ۔

    ارے بٹیا
    ...
    Categories
    Uncategorized
  5. جنگل کے باسی

    by , 02-20-2013 at 04:17 AM
    جنگل کے باسی

    فلاسفی کے نئے پروفیسر جب اپنی کلاس لینے کمرے میں داخل ہوئے تو صرف ایک ہی طالبہ کو حاضر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ بیٹا باقی طلبہ نظر نہی آرہے ۔۔۔
    سر میں اکیلی ہی فلاسفی کی طالبہ ہوں۔ سر میرا نام ردا ہے۔
    پروفیسر صاحب سرکھجاتے ہوئے بولے۔۔۔۔ میرا اتنی دور سے یہاں تبادلہ صرف ایک طالبہکے لئے کیا گیا۔ چلو خیر یہ بھی کسی فلاسفی سے کم نہی ۔۔
    ردا نے پریشان ہوتے ہوئے پوچھا۔۔۔۔ سر آپ اپنا تبادلہ تو نہی کروائیں گے ؟
    ارے نہی
    ...
    Categories
    Uncategorized
Page 2 of 434 FirstFirst 12341252102 ... LastLast