ٹک ۔ ٹک ۔ ٹک ۔ٹک ۔ٹک ٹک ۔ٹک ۔ٹک ۔ٹک۔ٹھک ارے کون ہے کمبختی مارا۔۔۔۔ دروازہ توڑنا ہے کیا۔۔۔۔صبر کرلے۔۔۔آ رہی ہوں۔۔۔ خالہ نے دروازہ کھولا تو سامنے ردا کوپایا۔۔۔۔ ارے بٹیا۔۔۔ تو ۔ ۔ بڑا دل نکالا آج تو نے۔۔۔ سلام خالہ جان۔۔۔خالہ نے منہ میں پان چباتے ہوئے ردا کا ماتھا چوم لیا۔۔۔۔ اب کی بار بڑے دن بعد درشن کرا رہی ہو۔۔۔ تم تو اپنی خالہ کو بھول ہی گئی۔۔۔خالہ توتمہارے لئے جیسے مر گئی ۔ ارے خالہ کیسی باتیں ...
ہیلو ۔۔ ہیلو ۔۔۔ ہیلو۔۔ سلام خالہ۔۔ کیا حال ہیں۔ ارے بٹیا میں ٹھیک ہوں۔ تو سنا آج اتنے بڑے دن کے بعد کیسے یاد آگئی تجھ کو خالہ کی۔ ارے خالہ آج بہت گھبرائی ہوئی لگ رہی ہو ۔ خیر تو ہے۔۔۔۔ ہاں بٹیا سب خیر ہے۔ تو سنا۔۔ نہی خالہ بات کو نہ ٹالو۔۔۔۔ سچ سچ بتاو بات کیا ہے۔ ارے بٹیا اب جانے بھی دے۔۔۔ اچھا پھر لے سن۔ تو بھی جب تک پوچھ نہ ...
اللہ کے نام پر دے دے بی بی۔ اللہ تجھے حج کرائَے۔ تو مکے مدینے جائَے ۔ تیرے بچے صدا خوش رہیں۔ ایک روٹی کا سوال ہے بی بی۔۔ بہت بھوک لگی ہے صبح سے کچھ نہی کھایا۔۔ پڑوس کی ردا خالہ سے ملنے آئی تھی۔ اسے بار بار فقیر کی صدااور خالہ کا اس پر توجہ نہ دینا کچھ بہت ہی عجیب لگ رہا تھا۔ اسے بچارے فقیر پر ترس آرہا تھا۔۔۔ گرم گرم چائے اور پلیٹ میں پڑے گرم گرم پکوڑے بھی اسے اچھے نہی لگ رہے تھے۔۔ ...
کراچی 2050رات کے بارہ بجتے ہیں آسمان دھماکوں گولیوں کی آوازوں سے گونج اٹھا۔۔ ہر طرف شور تھا۔ ۔ گھر کے بزرگ دادا ابو آرام فرما رہے تھے۔ اس شور سے وہ ہڑبڑا کر ا ٹھ بیٹھے۔ پریشان ہو کر بہوکو پکارا۔۔۔ ارے بٹیا کیا ہوا۔۔۔۔ یہ کیسا شور ہے۔ ۔ کیا پھر سے ہنگامے شروع ہوگئے۔ ؟؟؟ لیکن اس سےپہلے ہی ان کے پوتے پوتیوں نے انہیں اپنےگھیرے میں لے لیا۔ اور سب نے یک زبان ہو کر ...
خالہ سڑیل کے کارنامےفون کی گھنٹی بجتی ہے۔ ٹرن ٹرن ٹرن ہیلو۔۔ کون ارے خالہ میں ہو ں ردا۔ پاکستان سے کال کررہی ہوں۔ ارے بٹیا ۔۔۔ کیسی ہو ۔ خالہ میں ٹھیک ہوں ۔ آپ سنائیں۔ ارے بٹیا میں بھی بس جلی کٹی کاٹرہی ہوں۔ ارے خالہ خیر تو ہے۔ اب کیاہوگیا۔ ارے مت پوچھو۔ یہ پوچھو کیا نہی ہوا۔ وہ ہے نا اپنا پڑوسی ، مسٹر مارک۔ ابھی کل ہی اس کمبختی مارے کو اپنے ہاتھ ...