10
مارچ کے مہینے میں یوم سوگ کے نام پر ملکی معیشت کو اربوں کا نقصان پہنچانے کے لیے چوتھی ہڑتال کرنے کی تیاری ۔۔۔ حکومتی جماعتیں حکومت کے خلاف ہڑتال کرتی ہیں یا ڈیڑھ کروڑ کراچی کے شہریوں کے خلاف ۔۔ منصور مختار تو متحدہ کو کارکن تھا مگر بنارس پل میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے اور دیگر 2 افراد کو میڈیا میں الطاف حسین ، واسع جلیل اور ڈاکٹر صغیر میں سے کسی نے کارکن اور کسی نے ہمدرد ظاہر کہا ، لیکن ایک فیصلہ نہیں کر پائے کہ ان نامعلوم اردو بولنے والوں کو کارکن کہا جائے یا ہمدرد ؟
NEW SLOGAN OF PPP
![]()
STUNNER (04-04-2012), __QanOOn__ (04-04-2012)
Please educate us on this one.
((Daykha may nay kaha tha na kay @PTI anay wala hay or in sab chezoon ka zimadar Imran Khan ko tehraega)) hahahaha