6
Double Shah (01-08-2013)
Oho Zardari ko support nhi ker rha bulkeh zardari ko support karega election men, Bechara win to ker nhi skta, Us ka Tsunami thussssssssss ho giya hey aadhe raste hi men, oper se Tahir ul padri ne is ki markete down ker di hey, Ub to Tv channels wale bhi is ko ghaas nhi daal rhe,
U ko dikhai nhi de rha keh is waqt 18 karor awaam me ke sher ke sath khare hen,
او یو مممی ڈیدی
جو جس كو گاس ڈالتا ہے سب كو معلوم ہے اب قادری صاحب كے میدان میں انے سے راتوں كی نیدیں حرام ہیںاب پھر زارداری نواز بھائی بھائی
اخبارات میں بڑے بڑے پوسٹر یہ نواز شریف كمپنی لگواتئی ہے یہ گاس كہاں سے آتی ہے
سب مرے جا رہے ہیں
یو اٹھارہ كروڑ شیر كے ساتھ ہیں تو اس اٹھارہ كروڑ میں ایك مشرف اور پرویز لائی ہی رہ چكے ہیں امیر
مقام تك تو شیر كے ساتھ شیر بن ہی چكے ہیں
اب اس یو مممی ڈیڈی بھی سمجھ جانا چاہیے