| |||||||
| Register | Books | Articles | All Albums | Blogs | FAQ | Social Groups | Calendar | Search | Today's Posts | Mark Forums Read | Videos |
| | #1 |
| PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children Rating: (0 votes - average) PAF Attack on Madrassa in Hangu Killing 12 including 5 Women & 3 Children ![]() ![]() *BBC Urdu - *پاکستان - *ہنگو: مدرسوں پرجیٹ طیاروں کی بمباری، بارہ ہلاک < FEEL HAPPY...?? & CALL IT COLLATERAL DAMAGE - BUT IT IS.....& WILL HAUNT U FOREVER > | |
| Views: 1472 | |
| The Following 10 Users Say Thank You to hina123 For This Useful Post: | ||
|
#2
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children same Clarifications have been given by Army the one given by Americans . صوبہ سرحد کے ضلع ہنگو میں حکام کا کہنا ہے کہ جیٹ طیاروں نے زرگیری اور شاہو خیل کے علاقوں میں جمعیت علما اسلام (ف) کے ضلعی صدر کے گھر اور دو مدرسوں پر بمباری کی ہے جس میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں پانچ خواتین اور بچے شامل ہیں۔ فوج نے وضاحت کی ہے کہ اورکزئی ایجنسی کے شاہو خیل میں قائم مدرسے کو دہشت گرد اور شرپسند عناصر سکیورٹی فورسز پر حملوں اور ان کی منصوبہ بندی کےلیے استعمال کرتے تھے۔ عسکری ترجمان کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز کسی ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے بہت سوچ بچار کرتی ہے اور متعلقہ اطلاعات کے بنا پر کوئی کارروائی عمل میں آتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ مدرسہ فرقہ وارانہ فسادات اور اغوا برائے تاوان میں ملوث شرپسندوں کی کمین گاہ تھی۔ ان کے مطابق یہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ اس مدرسے میں معصوم اور بے گناہ انسانوں کو گلہ کاٹ کر ہلاک کیا جاتا تھا اور حملہ کے وقت اس مرکز میں چالیس دہشت گرد موجود تھے جن میں تیرہ ہلاک ہوگئے ہیں اور جس کی مقامی ذرائع اور سول انتظامیہ نے تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حملے میں ہلاک ہونے والے محمد امین کے مختلف عسکریت پسند کمانڈروں سے گہرے مراسم تھے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ زرگیری میں بھی شرپسندوں کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا ہے جنہیں وہ اپنے ٹھکانے کے طورپر استعمال کرتے تھے۔ انہوں نے اس بات کی سختی سے تردید کی کہ حملے میں کسی معصوم اور پرامن شہری یا کسی مسجد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حملے میں ہنگو اور اورکزئی ایجنسی کے ایک سرکردہ اور ممتاز عالم دین مولانا محمد امین اپنے بھیتجے سمیت مارے گئے ہیں۔ مولانا محمد امین ہنگو اور اورکزئی ایجنسی کے ایک سرکردہ عالم دین تھے۔ وہ سنی سپریم کونسل ضلع ہنگو کے سربراہ بھی تھے۔ ان کا تعلق اورکزئی ایجنسی کے شیخان قبیلے سے بتایا جاتا ہے۔ دریں اثنا جیٹ طیاروں نے شاہو خیل بازار میں بھی ایک مدرسے اور جامع مسجد کو نشانہ بنایا ہے جس سے قریب واقع ایک گھر پر بم گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔ ہنگو سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق لڑاکا طیاروں نے جمعرات کی صبح ہنگو اور اورکزئی ایجنسی کے سرحدی علاقے زرگری میں واقع جمعیت علما اسلام (ف) کے ضلعی امیر مفتی دین اصغر کے گھر پر بمباری کی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملے میں مفتی دین اصغر اور ان کے گھر سے ملحقہ دو گھر مکمل طور پر زمین بوس ہوگئے ہیں جس میں پانچ افراد ہلاک اور آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ تاہم حملے کے وقت مفتی دین اصغرگھر میں موجود نہیں تھے۔ اطلاعات ہیں کہ اس واقعہ کے بعد ضلع ہنگو کے تمام مدرسے احتجاجً بند ہوگئے ہیں اور مولانا محمد امین کی ہلاکت کی خبر سننے کے بعد ہزاروں لوگ شاہو خیل پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جہاں جنازے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ مرنے والوں میں دو خواتین اور بچے شامل ہیں۔ ہلاک ہونے والی خواتین جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر کی رشتہ دار بتائی جاتی ہیں۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ واقعہ میں مفتی دین اصغر کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئیں ہیں۔ حکام کے مطابق جیٹ طیاروں نے ہنگو کے علاقے شاہو خیل میں ممتاز عالم دین مولانا محمد امین کے مدرسے کو نشانہ بنایا جس میں محمد امین اپنے بھتیجے سمیت مارے گئے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بمباری کی وجہ سے مدرسے کی عمارت اور کتب خانے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ادھر یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس واقعے کے بعد ضلع ہنگو کے تمام مدرسے احتجاجً بند ہوگئے ہیں اور مولانا محمد امین کی ہلاکت کی خبر سننے کے بعد ہزاروں لوگ شاہو خیل پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جہاں جنازے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مولانا امین کی ہلاکت پر علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جبکہ مقامی انتظامیہ نے بھی ضلع بھر میں سکیورٹی سخت کر دی ہے۔ مرحوم مولانا محمد امین اورکزئی ایجنسی اور ہنگو کے ایک بااثر عالم سمجھے جاتے تھے اور وہ طالبان کے تمام گروپوں میں بھی قدر کے نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ ان کے افغانستان اور پاکستان میں کئی شاگرد ہیں جن میں چند طالبان کے اہم کمانڈرز بھی بتائے جاتے ہیں۔ وہ اکثر اوقات طالبان اور حکومت کے درمیان ثالثی کا کردار بھی ادا کرتے رہے ہیں۔ دریں اثناء جیٹ طیاروں نے شاہو خیل بازار میں بھی ایک مدرسے اور جامع مسجد کو نشانہ بنایا ہے جس سے قریب واقع ایک گھر پر بم گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں تین خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔ ادھر سکیورٹی فورسز نے اورکزئی ایجنسی کے چند اور مقامات پر بھی کارروائیاں کی ہیں جن متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ یاد رہے کہ حکومت نے پچھلے چند ہفتوں سے اورکزئی ایجنسی اور آس پاس کے علاقوں میں مشتبہ طالبان کے ٹھکانوں پر محدود پیمانے پر حملوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس میں اب تک درجنوں افراد مارے جاچکے ہیں۔ اس علاقے میں حکومت کی طرف سے باقاعدہ آپریشن کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ان کاروائیوں میں عام شہری بھی بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے ہیں salmanzafar214 added 2 Minutes and 46 Seconds later... ذہنی اذیتیں دی گئیں۔ طارق ![]() انسدادِ دہشت گردی چھاپوں کے دوران برطانیہ میں گرفتار کیے جانے والے بارہ لوگوں میں سے ایک پاکستانی طارق الرحمان رضا کارانہ طور پر جمعرات کو اسلام آباد لوٹے ہیں ۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ برطانوی جیل کی انتظامیہ نے اُن پر جسمانی تشدد نہیں کیا تاہم اُنہیں ذہنی اذیتیں دی گئیں دوران پرواز بی بی سی نیوز کے ایک نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے واپسی کا فیصلہ برطانوی حکام کے برتاؤ کے خلاف احتجاجاً کیا ہے کیوں کہ اس برتاؤ میں برہنہ کر کے تلاشی لیا جانا بھی شامل تھا۔ ان بارہ افراد کو برطانیہ میں گزشتہ اپریل میں لیور پول، مانچسٹر اور لنکاشائر میں مارے گئے چھاپوں کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار ہونے والے ان بارہ افراد میں سے گیارہ پاکستانی تھے اور ان میں دس کے پاس تعلیم کا ویزا تھا جب کے ایک پاکستانی نژاد برطانوی تھا۔ بعد میں پولیس نے ان لوگوں کو رہا کر دیا تاہم یو کے بارڈر ایجنسی نے انہیں برطانیہ بدر کرنے کے لیے حراست میں لے لیا۔ ان میں سے ایک طارق الرحمان اب اپنی مرضی سے پاکستان لوٹے ہیں لیکن ان کے ساتھ چار برطانوی پولیس افسروں نے بھی پاکستان کا سفر کیا۔ اسلام آْباد سے شہزاد ملک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے طرق الرحمٰن بتایا کہ انہیں بغیر کسی ثبوت کے اور فرد جُرم عائد کے جیل کی اے کیٹگری میں رکھا گیا جہاں پر ایسے قیدیوں کو رکھا جاتا ہیں جنہیں قتل کے مقدمات میں سزا دی جاتی تھی۔ طارق الرحمان کے وکیل امجد ملک جو اُن کے ساتھ لندن سے پاکستان آئے ہیں، اُن کا کہنا تھا کہ وہ برطانوی حکومت کے خلاف ہرجانے کا دعوی بھی دائر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم اس سے ان نو پاکستانیوں رہائی کا فیصلہ کیا جائے گا جو ابھی تک جیل میں بند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اُن کے موکل کو باسٹھ روز تک جیل میں رکھا گیا اور رہائی کے بعد برطانوی حکام نے اُن کی ملک بدری کے احکامات واپس لے لیے تھے۔ امجد ملک کا کہنا تھا کہ جس طرح اُن کے موکل کو ذہنی اذیتیں دی گئیں اُس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ پاکستان لوٹ جائیں۔ تاہم تعلیم جاری رکھنے کے حوالے سے برطانیہ جانے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ طارق الرحمان نے کہا کہ اگرچہ جیل کی انتظامیہ نے اُن پر جسمانی تشدد نہیں کیا تاہم اُنہیں ذہنی اذیتیں دی گئیں۔ جیل حکام اُنہیں عبادت کی اجازت نہیں دیتے تھے اور اگر وہ نماز پڑ رہے ہوں تو جیل کے اہلکار جوتوں سمیت جائے نماز پر چڑھ جاتے جس پر انہوں نے شدید اعتراض کیا لیکن جیل کے اہلکار کہتے تھے کہ یہ اُن کی ڈیوٹی میں شامل ہےطارق کا الزام انہوں نے الزام عائد کیا کہ جیل حکام اُنہیں عبادت کی اجازت نہیں دیتے تھے اور اگر وہ نماز پڑ رہے ہوں تو جیل کے اہلکار جوتوں سمیت جائے نماز پر چڑھ جاتے جس پر انہوں نے شدید اعتراض کیا لیکن جیل کے اہلکار کہتے تھے کہ یہ اُن کی ڈیوٹی میں شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب ان پاکستانیوں کے وکیل اُنہیں ملنے کے لیے جیل میں آتے تھے تو اُن کے ساتھ بھی جیل کے حکام نارواسلوک کرتے تھے۔ طارق الرحمان نے اُن کے رہائی میں پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہا تاہم اُن کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت نے اُس سطح پر کوششیں نہیں کیں جس سطح پر ہونی چاہیے تھیں انہوں نے کہا کہ اُنہیں صرف مسلمان اور پاکستانی ہونے اور بالخصوص صوبہ سرحد سے تعلق سزا دی گئی۔ Last edited by salmanzafar214; 06-12-2009 at 06:33 AM. Reason: Automerged Doublepost |
|
#3
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children Oh My God...what abt the Qurans inside ???what abt children and women ??? Where is altaf kalia now and the human rights activists??? |
|
#4
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children congratulations to all the operation lovers! |
|
#5
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children i condemn the use of planes to bomb these places because that indiscriminately kills the terrorists and the innocent people...every care should be exercised so that innocent people are not harmed i support the removal and demolition of such "madrassas" which have become the den of terrorism by the bacha-baaz taliban bastards |
|
#6
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children Quote:
|
|
#7
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children Quote:
i am more concerned about the loss of innocent lives...that's why i am against bombing homes.... |
|
#8
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children Quote:
|
|
#9
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children Quote:
however, allah pak has not mentioned such protection of innocent people, that is why so many continue to get killed Quote:
|
|
#10
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children Quote:
Is the killing of Bush,Obama ,zardari and Karzai justified or not??? |
|
#11
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children they should be tried by impartial courts and if proven guilty, punished to the full extent of the law...that is why i supported free judiciary |
|
#12
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children Quote:
And one more thing...What is ur personal opinion abt Bush,obama,zardari etc ...Do u feel they have blood of thousands of innocent people on their hands or not ? Ur personal opinion plz? |
|
#13
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children Quote:
these taliban bastards need to be crushed my personal opinion is that bush and musharraf are big bastards who continued the legacy of old bastards like reagan and ziaul haq karzai and zardari are impotent and corrupt people....obama is also behaving like a bastard so far by continuing the neoconservative legacy of that criminal bush however i think zardari and obama are trying to deal with the mess created by the regimes before them |
|
#14
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children Quote:
Bye bye |
|
#15
| |||||
| |||||
| Re: PAF Attack on Madrassa in Hangu - 12 Killed including 5 Women & 3 Children I would say good job to our security forces, if these people were slaughtering people inside the madarsa or masjid, then that madarsa deserved to be bombed because it is not a madarsa it is a slaughter place...... anyhow, not all madarsahs are like that but i'd say good amount of madarsahs are basically spreading hatred.... therefore bombing madarsah should be justified if it is spreading hatred and is a slaughter house.... i've met madarsah guys in masjid, majority of them have blood hatred against other sects of islam, west, and against someone who is moderate.... |
![]() |
| Bookmarks |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
| |
| ||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| News Operation Rah-e-Haq : Updates : 16 May : Exclusive | cheekooo | Current Affair Talks Shows and Debate | 24 | 05-20-2009 09:17 PM |
| Eighteen security men among 20 killed in Hangu attack | UnderEstimated | World Today | 0 | 04-18-2009 07:00 PM |
| Attack on women at a bar in India raises fears of 'Hindu Taliban' | ehtisham | Miscellanious | 0 | 02-04-2009 05:49 AM |
| Column of the Day 4th September | dauno | Current Affair Talks Shows and Debate | 1 | 09-05-2008 05:15 AM |
| Muslim women | nikamma larka | Islam | 4 | 06-13-2007 11:12 AM |