Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 21 to 40 of 40
Discuss Son in Law of Shahbaz Shareef arrested.... in Current Affair Talks Shows and Debate forum, in Desi Dramas / Media / Pakistani Politics Shows and Entertainment category.
      
   
  1. #1
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....


    1 Not allowed!

  2. #21
    Roomi719 is offline Expert Member
    Behind the Curtain
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    9,358
    Quoted
    991 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    شہباز شریف کو داد دینی پڑے گی کہ اُس نے ایک مثال قائم کی ہے۔۔۔۔۔باقی یہاں پر پی ٹی آئی والے اس پر بھی تنقید
    کر رہے ہیں اور یہ لوگ تنقید کرتے رہیں گے کیونکہ انہیں معاملات کا علم ہی نہیں ہے جتنی انکی سوچ ہے اور جتنا انکا
    سوچنے کا لیول ہے یہ اُس سے آگے جا ہی نہیں سکتے ہیں۔۔۔۔۔

    باقی تمام کے تمام رہا ہو چکے ہیں اور علی عمران چودہ دن کیلئے جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔۔۔اب اس پر
    بھی یہ لوگ تنقید کرینگے کہ شہباز شریف ڈرامے بازیاں کر رہا ہے۔۔۔جبکہ علی عمران کو جیل عدالت نے بھیجا ہے لیکن
    یہ بات ان محدود دماغوں میں کیسے آئے گی۔

    ان کی صبح گالیاں دینے سے ہوتی ہے اور رات تک یہ اسی طرح گالیاں بکتے رہتے ہیں اور دوسروں کی ماوں بہنوں پر
    ایسی غلیظ قسم کی بکواسات کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔کیوں نہ کرینگے یہ ایسا ؟؟؟ ایک مراسی کا کام کیا ہوتا ہے ؟؟؟ جو
    ہوتا ہے اُس نے وہی کرنا ہے ناں۔۔۔۔اب ان کی پارٹی کا ہیڈ ہی زانی ہے اور بے حیا قسم کا شخص ہے تو اس کے جو یہ
    انقلابی ٹٹو ہیں ان سے ہم اسی کی توقع ہی کرینگے ان سے اچھائی کی توقع کرنا بیوقوفی ہوگی۔

    یہ صبح شام جو یہاں فورمز پر اور سوشل ویب سائٹس پر بکواس کرتے رہتے ہیں میں یقین سے کہتا ہوں کہ یہ لوگ
    سامنے آ جائیں تو انکی بولتی بند ہو جائے۔۔۔یہ ایسے شریف اور تمیز دار ہو جائیں کہ آپ تصور بھی نہیں کرسکتے ہیں
    یہاں پر یہ جانتے ہیں کہ کون پکڑے گا۔۔۔۔کون جانتا ہے۔۔۔۔لیکن سامنے کھڑے ہو کر یہ گالیاں اور بکواسات تو دور کی بات
    یہ لوگ سیاسی مخالفت بھی کرنے کی جرت بھی نہیں رکھیں گے۔۔۔اس کا عملی مظاہرہ پورے پاکستان نے کراچی
    میں دیکھا ہے۔۔۔جب ایم کیو ایم کے خلاف انکے انقلابی لیڈروں کی زبانوں کو من من کے تالے لگ گئے تھے۔

    1 Not allowed!

  3. #22
    khanaafaq's Avatar
    khanaafaq is offline Expert Member
    ab bas b kar do yar
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    UK
    Posts
    6,321
    Quoted
    2642 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....


    2 Not allowed!

  4. #23
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    [QUOTE=cancer;3611013]
    Quote Originally Posted by Ath3r View Post
    jitna gaand kamingi aur zalalaat FAUJ may hay uthna kaheen nahi... ap ko pata nahi hay shayad kay banks ki policy hay kay wo ARMY OFFICERS ko loan nahi daytay kion kay wo jantay hain in ki aukat....[/QUOTE/]

    میرے پیارے دوست میں فوج کو بھی بہوت قریب سے جانتا ہوں اور نواز شریف جیسے ٹٹ پونجیوں کے نوکروں کو بھی. فوج ایک ذیلی ادارہ ھے اور اسکو اپنی حدود سے نکلنا کا موقعہ ہی ان ٹٹ پونجیوں کی وجہ سے ملا ھے. اب مجهے تاریخ میں جانے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی وقت ھے. کے بار کیہ چکا ہوں کے جب معاشرے کے یہ تل چھت جو اوپر آ گی ھے جب ان کا یہ حال ہو گا اور معاشرے میں طاقت کا قانون ہو گا تو پھر طاقت تو فوج کے پاس سب سے زیادہ ھے. وہ کیوں نہ جو چاہییں کریں. وہ پھر بھی کسی حد تک ریسٹرینٹ دیکھتے ہیں لیکن یہ لگڑ بگڑ تو پتا نہی کس کا تخم ہیں

    humari tareekh may jitni kaalak fauj nay mali hay siyasatdan nay uthni nahi maali.
    baki ya tadpunji kabhi na kabhi awam k samnay ahee jatay hain aur in per hath lath jota gali bhi par jati hay laikin ya SHAREEF ZADAY FAUJI kis k samnay aeyngay kis may hay itni jurrat kay unhay lagaam day sakay aur ap un kay anay kay intizar may baithain hain.

    0 Not allowed!

  5. #24
    khanaafaq's Avatar
    khanaafaq is offline Expert Member
    ab bas b kar do yar
     
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    UK
    Posts
    6,321
    Quoted
    2642 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    @Ath3r ; jis aadmi ko baat karney ki tameez nahee aor lafzo ka sahee estimaal nahee use behas karney ka koi faida nahee

    [quote=Ath3r;3611047]
    Quote Originally Posted by cancer View Post
    humari tareekh may jitni kaalak fauj nay mali hay siyasatdan nay uthni nahi maali.
    baki ya tadpunji kabhi na kabhi awam k samnay ahee jatay hain aur in per hath lath jota gali bhi par jati hay laikin ya SHAREEF ZADAY FAUJI kis k samnay aeyngay kis may hay itni jurrat kay unhay lagaam day sakay aur ap un kay anay kay intizar may baithain hain.

    1 Not allowed!

  6. #25
    true.face is offline Star Member
    fed up of all secular n
    moderate pies.
     
    Join Date
    Apr 2010
    Posts
    1,016
    Blog Entries
    1
    Quoted
    184 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    jismani remand ma kia hota hay ?????? kia vo imran ali k sath hoga??? media ko ku jany sy rok dia gya hay k vo andar ja k sahi halat na bta dain..??? kia aam mulzam k liey b media ko roka jata hay ...kia ali imran khass mulzam nai hai... criminal act ma instigator b kam iz kam jurm ka hisa daar hota hay...

    bara ahsan kia hai nadam e alla nay FIR ki n uss k kahny pay garftari di.... r u kidding..think!!!!

    1 Not allowed!

  7. #26
    Roomi719 is offline Expert Member
    Behind the Curtain
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    9,358
    Quoted
    991 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    Quote Originally Posted by true.face View Post
    jismani remand ma kia hota hay ?????? kia vo imran ali k sath hoga??? media ko ku jany sy rok dia gya hay k vo andar ja k sahi halat na bta dain..??? kia aam mulzam k liey b media ko roka jata hay ...kia ali imran khass mulzam nai hai... criminal act ma instigator b kam iz kam jurm ka hisa daar hota hay...

    bara ahsan kia hai nadam e alla nay FIR ki n uss k kahny pay garftari di.... r u kidding..think!!!!
    پہلی بات یہ ہے کہ انتظامیہ کا اثر و رسوخ صرف اُس وقت تک چلتا ہے جن تم معاملہ عدالت میں
    نہ پہنچے۔۔۔۔معاملہ جیسے ہی عدالت میں جاتا ہے پھر وہاں نہ حکومت کی چلتی ہے نہ انتظامیہ کی
    وہاں پھر عدلیہ کی اپنی چلتی ہے۔۔

    عدالت میں میڈیا کا جانا تو درکنار۔۔۔آپ کسی سول عدالت میں موبائل فون آن رکھ کر بھی نہیں جا
    سکتے ہیں اگر موبائل فون آن ہے اور عدالتی کاروائی کے دوران بج جاتا ہے تو جج اُسی وقت گرفتاری
    کا حکم صادر کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔۔۔۔میڈیا کے لوگ اس کیس میں کاپی پنسل پکڑ کر عدالت میں موجود
    تھے لیکن کیمرہ لے جانے کی اجازت عدالتی طور پر نہیں ہے۔

    ہتھکڑی تک تو اُسے لگی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔باقی سب کی ضمانت ہو گئی پہلی پیشی پر اور علی عمران کو
    چودہ روز کے جوڈیشل ریمارنڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ جسمانی ریمارنڈ اس کیس میں قانونی طور پر نہیں
    لیا جا سکتا ہے۔

    0 Not allowed!

  8. #27
    cancer is offline Expert Member
    not tired !!!!!!!!!!!
     
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    6,270
    Quoted
    1832 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    Quote Originally Posted by Roomi719 View Post
    شہباز شریف کو داد دینی پڑے گی کہ اُس نے ایک مثال قائم کی ہے۔۔۔۔۔باقی یہاں پر پی ٹی آئی والے اس پر بھی تنقید
    کر رہے ہیں اور یہ لوگ تنقید کرتے رہیں گے کیونکہ انہیں معاملات کا علم ہی نہیں ہے جتنی انکی سوچ ہے اور جتنا انکا
    سوچنے کا لیول ہے یہ اُس سے آگے جا ہی نہیں سکتے ہیں۔۔۔۔۔

    باقی تمام کے تمام رہا ہو چکے ہیں اور علی عمران چودہ دن کیلئے جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔۔۔اب اس پر
    بھی یہ لوگ تنقید کرینگے کہ شہباز شریف ڈرامے بازیاں کر رہا ہے۔۔۔جبکہ علی عمران کو جیل عدالت نے بھیجا ہے لیکن
    یہ بات ان محدود دماغوں میں کیسے آئے گی۔

    ان کی صبح گالیاں دینے سے ہوتی ہے اور رات تک یہ اسی طرح گالیاں بکتے رہتے ہیں اور دوسروں کی ماوں بہنوں پر
    ایسی غلیظ قسم کی بکواسات کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔کیوں نہ کرینگے یہ ایسا ؟؟؟ ایک مراسی کا کام کیا ہوتا ہے ؟؟؟ جو
    ہوتا ہے اُس نے وہی کرنا ہے ناں۔۔۔۔اب ان کی پارٹی کا ہیڈ ہی زانی ہے اور بے حیا قسم کا شخص ہے تو اس کے جو یہ
    انقلابی ٹٹو ہیں ان سے ہم اسی کی توقع ہی کرینگے ان سے اچھائی کی توقع کرنا بیوقوفی ہوگی۔

    یہ صبح شام جو یہاں فورمز پر اور سوشل ویب سائٹس پر بکواس کرتے رہتے ہیں میں یقین سے کہتا ہوں کہ یہ لوگ
    سامنے آ جائیں تو انکی بولتی بند ہو جائے۔۔۔یہ ایسے شریف اور تمیز دار ہو جائیں کہ آپ تصور بھی نہیں کرسکتے ہیں
    یہاں پر یہ جانتے ہیں کہ کون پکڑے گا۔۔۔۔کون جانتا ہے۔۔۔۔لیکن سامنے کھڑے ہو کر یہ گالیاں اور بکواسات تو دور کی بات
    یہ لوگ سیاسی مخالفت بھی کرنے کی جرت بھی نہیں رکھیں گے۔۔۔اس کا عملی مظاہرہ پورے پاکستان نے کراچی
    میں دیکھا ہے۔۔۔جب ایم کیو ایم کے خلاف انکے انقلابی لیڈروں کی زبانوں کو من من کے تالے لگ گئے تھے۔


    بلکل صحیح فرمایا آپ نے. واقعی ان کے سامنے ایک عام آدمی کی زبان کو من من کے تالے لگ جاتے ہیں. ڈفر کے حواریوں کی بیواکوف نہ ہو تو کیوں ہوں. یہی تو رونا ھے دوست کے یہ دو دو ٹکے لوگ ریاستی طاقت اور اپنی ناجائز دولت کا سہارا لی کر تم جیسے لوگوں کو غلام بناتے ھے اور ان کی مجبوریاں سے اس طرح کھیلتے ہیں کے وہ بندہ تالے لگانے پی مجبور ہوتا ھے. اور تم لوگ ہر وقت زانی زانی کہتے ہو بے شرمو. اس بے حیا عورت کو ابھی دیکھا نہیں. زنا تو اس کیلئے بہوت چھوٹی چیز ہو گی. افسوس ہوتا ھے شرم ہی نہیں اتی. دوسروں کی ذاتی زندگی کو اپنی گندی سیاست کیلئے استحمال کرنے والوں کی بےغیرت اولادوں کے کرتوت سامنے لاتے وقت مائیں بہنیں یاد آ جاتی ھے. یہ گندی عورت کس کی ماں بہن ھے؟. اور نواز شریف کو دیکھا ھے کبھی غور سے. زانی کی بات اس کے سامنے کرنا پھر وہ بتاے گا کے زانی ہوتا کیا ھے. یہ بےغیرت تو نہ عمر دیکھتے ھے نہ کچھ اور. اور ہان متحدہ کی تو بات ہی نہ کرو واقعی ان کے ساتھ ریاستی طاقت اور قانون کے بالادستی کے بغیر کچھ کہنے کا کچھ فائدہ نہیں. لیکن بیغیرتو تمہاری تو پنجاب میں حکومت ھے تم کیوں ان سے وگوں، کھلونوں اور بقیہ باتوں کے افشاں کے باوجود خاموش ہو. کیوں نہیں ان کو ایک دہشت گرد جماعت کہتے. اور کیوں نہیں پنجاب میں ان کے داخلے پر پابندی لگاتے لیکن تم لوگ تو ایک ایسے بزدل کنجر کے نوکر ہو جس کو اتھوپیا بھی قبول نہ کرے.



    2 Not allowed!

  9. #28
    khanov's Avatar
    khanov is offline Genius Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    2,622
    Quoted
    877 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    Quote Originally Posted by Ath3r View Post
    bhai sahab hua kya tha ??? akhir bakery waley nay kia kya tha ya kia keh diya tha jo itna nagwaar guzra, cake mein cockroach tha ya kissi khaas date per cake nahi mil sakta tha, ya koi ghairakhlaqi isharey baazi ya chutkla kas diya tha, kya hua tha ????

    2 Not allowed!

  10. #29
    Roomi719 is offline Expert Member
    Behind the Curtain
     
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    9,358
    Quoted
    991 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    Quote Originally Posted by cancer View Post


    بلکل صحیح فرمایا آپ نے. واقعی ان کے سامنے ایک عام آدمی کی زبان کو من من کے تالے لگ جاتے ہیں. ڈفر کے حواریوں کی بیواکوف نہ ہو تو کیوں ہوں. یہی تو رونا ھے دوست کے یہ دو دو ٹکے لوگ ریاستی طاقت اور اپنی ناجائز دولت کا سہارا لی کر تم جیسے لوگوں کو غلام بناتے ھے اور ان کی مجبوریاں سے اس طرح کھیلتے ہیں کے وہ بندہ تالے لگانے پی مجبور ہوتا ھے. اور تم لوگ ہر وقت زانی زانی کہتے ہو بے شرمو. اس بے حیا عورت کو ابھی دیکھا نہیں. زنا تو اس کیلئے بہوت چھوٹی چیز ہو گی. افسوس ہوتا ھے شرم ہی نہیں اتی. دوسروں کی ذاتی زندگی کو اپنی گندی سیاست کیلئے استحمال کرنے والوں کی بےغیرت اولادوں کے کرتوت سامنے لاتے وقت مائیں بہنیں یاد آ جاتی ھے. یہ گندی عورت کس کی ماں بہن ھے؟. اور نواز شریف کو دیکھا ھے کبھی غور سے. زانی کی بات اس کے سامنے کرنا پھر وہ بتاے گا کے زانی ہوتا کیا ھے. یہ بےغیرت تو نہ عمر دیکھتے ھے نہ کچھ اور. اور ہان متحدہ کی تو بات ہی نہ کرو واقعی ان کے ساتھ ریاستی طاقت اور قانون کے بالادستی کے بغیر کچھ کہنے کا کچھ فائدہ نہیں. لیکن بیغیرتو تمہاری تو پنجاب میں حکومت ھے تم کیوں ان سے وگوں، کھلونوں اور بقیہ باتوں کے افشاں کے باوجود خاموش ہو. کیوں نہیں ان کو ایک دہشت گرد جماعت کہتے. اور کیوں نہیں پنجاب میں ان کے داخلے پر پابندی لگاتے لیکن تم لوگ تو ایک ایسے بزدل کنجر کے نوکر ہو جس کو اتھوپیا بھی قبول نہ کرے.
    شکر ہے تمہاری جیسی تربیت میری نہیں ہے۔۔۔۔۔اور میں پہلے کہ چکا ہوں کہ تم لوگ صرف انٹرنیٹ
    کی حد تک کی سیاست کرتے ہو اور وہ بھی پاکستان کی سب سے غلیظ ترین سیاست جس میں
    گالیوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔تم لوگ سامنے آ کر بات کرنے کا حوصلہ ہی نہیں رکھتے ہو اگر
    اتنی ہمت ہوتی تو سامنے کھڑے ہو کر بات کرتے تو میں بھی کہتا بہت بڑے انقلابی ہو لیکن تم جیسے
    لوگ انٹرنیٹ پر ہی رہ سکتے ہیں عملی میدان میں تم جیسوں کی کوئی جگہ کوئی وقعت نہیں ہے۔

    جو گالیاں اور جو بکواسات تم نے کی ہیں وہ سب اور جو کچھ تم نے آگے کرنی ہیں میری جانب سے وہ
    سب کی سب تمہارے اور تمہارے تمام اہل خانہ کیلئے ہیں۔

    اب دیتے رہو اور لگے رہو۔

    0 Not allowed!

  11. #30
    Justice.Yes's Avatar
    Justice.Yes is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Mar 2012
    Posts
    226
    Quoted
    60 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    AOA
    My 'bad' I should have said Pakistani People instead of our beloved country. For past 65 years Pakistani People have supported & are responsible for the 'corrupt' tola. Yes the Pakistani People where the definition of an 'honest' person is the one who has not gotten the 'chance' to defraud anyone. Yes it is the Pakistani People where you can not find 'milk' without any manipulation, where you can not find wheat 'flour' without any manipulation, the list goes on and on from the very simple items to complicated items. Yes! My 'bad'


    Quote Originally Posted by NOMANZAFAR View Post
    Abhi case court ma ghaya bhi nahi ur app nay shoor machana shuroo kar diya. Aap ko Jaldi kis baat ki ha.
    Also plz do not involve Pakistan in this. It is some corrupt people who think and behave like "Jis ki Lathi oos ki Bhahns".

    0 Not allowed!

  12. #31
    miranda is offline Expert Member
    Josh-e-qadah say bazm
    chiraaghaan kiye hue
     
    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,129
    Quoted
    2142 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    شہباز شریف کو داد دینی چاہے اور ضرور دینی چاہیے کے داماد گرفتار ہوا. مگر میرے نوں والے حضرات یا تو دماغ سے عاری ہیں یا جان بوجھ کر کم عقلی کی باتیں کرتے ہیں؟
    وقوعہ ہوا ہے ٧ تاریخ کو اور ایکشن لیا گیا ١٥ کو اور بہت اچھا ایکشن ہوا. مگر ڈھکنو یہ ہے ہے لاء اینڈ آرڈر کے جب تک وزیر اعلیٰ ایکشن نہیں لیں گے پورے صوبے کا نظام ہی نہیں چلے گا. جو حضرات آج اس وقت بغلیں بجا رہے ہیں اور بڑا فخر کر رہے ہیں شہباز شریف کے اس اقدام کا کیا وہ یہ نہیں سوچتے کے پورے صوبے میں کوئی بھی ایسا محکمہ ہے جو خود مختار ہو اور خادم اعلیٰ سے ڈکٹشن کے بغیر کام کرتا ہو.
    کیا وہ پولیس کے گارڈز واپس ہو جائیں گے خادم اعلیٰ کے داماد کے گھر سے؟ کیا خادم اعلیٰ اس بات کا جواب دیں گے کے ان کے داماد کے گھر یا ان کے داماد کے نوکروں کے ساتھ پولیس کے سپاہی کیا کر رہے تھے؟ کیا یہی لاء اینڈ آرڈر کی حالت ہے کے خادم اعلیٰ ایکشن لیں تو کام ہو گا؟
    نوروں خادم اعلیٰ کا کام ان باتوں پر ایکشن لینا نہیں بلکے ایک ایسے نظام کی تکمیل تھا کے جہاں کوئی بھی انسان انصاف کے بغیر نہ رہ پاتا. کوئی امیر کسی غریب کا حق مارتا تو اس کو خوف ہوتا کے مجھے پکڑا جا سکتا ہے. ایسا نظام چاہیے تھا خادم اعلیٰ کا اچار ڈالنا ہے؟ کیا ایک خادم اعلیٰ اتنی سب باتوں پر نظر خود سے رکھ سکتا ہے یا اس کو ایک ایسے نظام پر کام کرنا تھا کے جہاں سے اس کو ہر بات کی رپورٹ نیچے سے اپر ہر روز ملتی. اور ووہی نظام اس کی آنکھیں، کان اور ہاتھ ہوتا.
    مگر افسوس آج ٢٥ سال حکومت میں آنے جانے کے باوجود یہ بانجھ ذھن ہم پر زمانے قدیم کے انداز میں حکومت کر رہے ہیں.
    شہباز شریف ایک اچھا آدمی ہوگا مگر وہ اس نظام کو چلانے کا اہل ہر گز نہیں ہے

    5 Not allowed!

  13. #32
    NOMANZAFAR is offline Star Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    1,909
    Quoted
    209 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    Quote Originally Posted by Justice.Yes View Post
    AOA
    My 'bad' I should have said Pakistani People instead of our beloved country. For past 65 years Pakistani People have supported & are responsible for the 'corrupt' tola. Yes the Pakistani People where the definition of an 'honest' person is the one who has not gotten the 'chance' to defraud anyone. Yes it is the Pakistani People where you can not find 'milk' without any manipulation, where you can not find wheat 'flour' without any manipulation, the list goes on and on from the very simple items to complicated items. Yes! My 'bad'
    You are just looking at the bad things happening in Pakistan. But there are very good and pious people too Who Do get CHANCE or may I say Chances of corruption but still their Emaan is not for SALE. There are problems in the society and no one can deny that but at the same time good things are happening in Pakistan. And I am very optimistic that the Good will prevail over evil. Insha-Allah.

    0 Not allowed!

  14. #33
    khalnayak is offline Junior Member
    No Offense
     
    Join Date
    Jul 2008
    Posts
    361
    Quoted
    162 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    This whole Bakery Gate was hatched in CM house. Of course only the brilliant minds can read between the lines.Shareef family did a cheap hatchet job to gain some sympathy from Punjab public by arresting one of their own.They can see the writing on the wall with Punjab slipping away from them. What if due to this cunning plan one of the SHAREEF children gets booked in jail for few days. We need a thorough clean up right from Builawal house to Jati Umra. Don't agree, vote for them and jump off Minar e Pakistan.

    0 Not allowed!

  15. #34
    shumailaa is offline Star Member
    Long Live Pakistan
     
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    Atlanta,GA,USA
    Posts
    1,513
    Quoted
    557 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    aap nay video daikhi hay? ager nahin tou jis nay daikhi hay us say pooch lain kiya howa tha ather bhai aap kou apnay khwaaloon k ghooray nahin douranay parain gay...
    Quote Originally Posted by Ath3r View Post
    well mujhay ya nahi lagta kay aik mohtarma ya kaam kersakti hay, mera khayal hay kay us nay ghar jaa ker apnay husband ko bataya hoga kay ya howa ya hosakta hay kay us k guards nay bataya ho aur us pay imran nay instructions di hoon ya ya bhi mumkin hay kay shah say ziyada shah k wafadar ban nay ki koshish may mulazimeen nay khud he action lay liya ho....
    khair mujhay umeed hay kay iss case ko as a test case liya jaey aur merit pay faisla ho chahay CM ki he apni involvement kion na hoo iss mamlay may

    0 Not allowed!

  16. #35
    PTI
    PTI is offline Banned
    Edit>
     
    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    5,787
    Quoted
    2401 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....


    0 Not allowed!

  17. #36
    PakistanMeriJan is offline Junior Member
    Edit>
     
    Join Date
    Dec 2011
    Posts
    482
    Quoted
    105 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    Bravo Shahbaz Sharif! a breath of fresh air in Pakistani politics.

    1 Not allowed!

  18. #37
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,826
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2644 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    Quote Originally Posted by NOMANZAFAR View Post
    Right and Good Step taken by Shahbaz Sharif. Well Done. And I hope this will send a message to others not to mess with other people.
    اس سادگی پے کون نا مر جائے اے خدا

    0 Not allowed!

  19. #38
    la-perwah is offline Expert Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    5,826
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2644 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    Quote Originally Posted by Ath3r View Post
    well mujhay ya nahi lagta kay aik mohtarma ya kaam kersakti hay, mera khayal hay kay us nay ghar jaa ker apnay husband ko bataya hoga kay ya howa ya hosakta hay kay us k guards nay bataya ho aur us pay imran nay instructions di hoon ya ya bhi mumkin hay kay shah say ziyada shah k wafadar ban nay ki koshish may mulazimeen nay khud he action lay liya ho....
    khair mujhay umeed hay kay iss case ko as a test case liya jaey aur merit pay faisla ho chahay CM ki he apni involvement kion na hoo iss mamlay may
    تمہارے لئے بھی
    اس سادگی پہ کون نا مر جائے اے خدا

    1 Not allowed!

  20. #39
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    Quote Originally Posted by shumailaa View Post
    aap nay video daikhi hay? ager nahin tou jis nay daikhi hay us say pooch lain kiya howa tha ather bhai aap kou apnay khwaaloon k ghooray nahin douranay parain gay...
    kaash kay tum samajh layti kay may nay post kiya kia hay baba may nay vdo daikhi hay aur us ko daikh ker he may kah raha hoon... us bandi kay sath 4 6 log shayad us waqt bhi moojod thaay aur agar peetwana maqsood hota tau then and ther he kerliya jata. Khairrr.......

    0 Not allowed!

  21. #40
    Ath3r is offline Banned
    SNIPER
     
    Join Date
    Mar 2007
    Location
    Quetta/ Karachi
    Posts
    13,944
    Blog Entries
    1
    Quoted
    2282 Post(s)

    Re: Son in Law of Shahbaz Shareef arrested....

    Quote Originally Posted by la-perwah View Post
    تمہارے لئے بھی
    اس سادگی پہ کون نا مر جائے اے خدا
    aray janab ap maarnay ki baat na karain humay bura lagta hay hehehehehehe

    1 Not allowed!

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •