11
alliony2k (02-11-2012), imrankhan1984 (02-11-2012), romesa (02-11-2012), __QanOOn__ (02-10-2012)
یہ دل کی تسّلی ہے۔ جو روزانہ تحریک انصاف والے خود کو دیتے ہیں۔
اوہ بچہ لوگو۔۔۔ یہ لیپ ٹاپ ایک لاکھ پچیس ہزار کو ملا ہے۔ کیا وہ سارے کے سارے تحریک انصاف کے تھے۔؟
اگر تھے تو اچھی بات ہے جو نون لیگ نے انصاف کی مثال قائیم کر دی۔
اگر واقعی آپ کا ووٹ پکہ ہے تو روز یہاں آکر رونہ دھونہ کیوں؟
ارے بھائی آپ لیپ ٹاب بھی رکھیں اور ووٹ بھی۔
اور لیپ ٹاپ استعمال کریں ۔ موجویں کریں۔
ساڈے نل راہو گے تے عیش کرو گے
انٹرنیٹ دی دنیا دے مزے کیش کرو گے۔
Dil ke behlaney ko Ghalib yea khayal acha hain
---------- Post added at 10:32 PM ---------- Previous post was at 10:17 PM ----------
If you were eligible it was you right. kisi ne tum per Ahsan nahee kiya
Vote tum chahey jis ko do yea bhi tumara right hain koi as ko cheen nahee sakta aor es key liey elaan karney ki chanda zaroorat nahee hain.