5
*resham* (03-06-2012)
Please dont think i am talking about these people..I am talking about nation as a whole..We are just blindfolded like this man
---------- Post added at 04:22 AM ---------- Previous post was at 04:21 AM ----------
Please dont think i am talking about these people..I am talking about nation as a whole..We are just blindfolded like this man
آپ کا ایسا لکھنا پڑھ کر افسوس ہوا۔ اگر ایک شخص کے بارے میں لکھا ہوتا تو بات سمجھ آتی لیکن ایک قوم کا نام لکھ کر ایسا کہنا کم از کم آپ سے توقع نہیں تھی۔
ویسے یہ تمام اشخاص جو کچھ اپنا وقت گزانے کے لیے کر رہے ہیں اس میں برا کیا ہے؟؟؟ کیا کسی کا کہیں پیدا ہونا اس کے اختیار میں ہے؟؟؟
آپ یہ نیچے ویڈیوز کے بارے میں کیا کہیں گے؟؟؟؟
<span style="font-family: jameel noori nastaleeq;"><font size="6">
یہ کچھ زیادہ اونچی ہی سوسائٹی کی ویڈیو ہے اور سولہ سال سے اوپر کے بچے دیکھیں ورنہ ایڈمن کو شکایت ہو گی۔
funny balloon game doggy style [16+] - YouTube +16
بھائی۔ مانتا ہوں آدمی ہر وقت سنجیدہ نہیں رہ سکتا لیکن غیر سنجیدگی بھی ایسی نہیں ہونی چاہیے کہ کسی کا دل دکھا دیں۔ آپ کا لوگو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ اللہ پر یقین رکھتے ہو۔ تو اسی کے تعلق سے غیر سنجیدگی کے دائرے کا خیال رکھیں۔
شکریہ آپ نے میری بات تحمل سے سنی۔ اللہ آپ پر اپنی رحمت کا سایہ قائم رکھے۔
---------- Post added at 07:27 AM ---------- Previous post was at 07:23 AM ----------
سوری خواتین سے ان کی عمر نہیں پوچھتے لیکن اب آپ نے ذکر کیا ہے تو یہ پوچھ رہا ہوں ۔ کیا آپ واقعی اگلے سال سولہ سال کی ہو جائیں گی ؟؟
ٹیلنٹ کا ایسا ضیاع دیکھ کر نہایت افسوس ہوا. جن نوجوانوں کے ہاتھ میں گرنیڈ/ کلاشنکوف اور سینے پر خودکش جیکٹ ہونی چاہیے وہ کس قسم کے 'شیطانی' کاموں میں مصروف ہیں. اگر ان نوجوانوں پر وقت اور تربیت کی انوسٹمنٹ کی جاۓ تو ہر ایک شاہین کم از کم پچاس افغانی(کفار کے ایجنٹس) اور پاکستانی(قبر پرست) شہریوں کو بم پھاڑ کر 'جہنم واصل' کر سکتا ہے. ہمارے جی ایچ کیو اور انکے لیے ریکروٹمنٹ کرنے والی دلال مذہبی تنظیموں کیلیے یہ ویڈیو لمحہ فکریہ ہے