16
NOTE:DATE HAS BEEN EXTENDED ON MEMBERS REQUEST AS THE TOPIC WAS DIFFICULT..LAST DATE OF SUBMITTING UR TOPIC IS NOW 28th OF JAN
اسلام و علیکم
الله کے فضل و کرم سے سال ٢٠١١ اپنے اختتام کو پوھنچا . زندگی رنگ برنگی ، کھٹی میٹھی ، ٢٠١١ تک کی بیت گئی . کچھ ہم سے جدا ہوئے...کچھ دور رہے ...کچھ اپنے بن کے رہے ...کچھ لوگ ملے..کچھ بچھڑے...سب کی زندگی میں کچھ نہ کچھ ہوا. جو یاد گار ہے..یہ ہی یادیں ہم سب کے لئے ہماری زندگی کا اثاثہ ہوا کرتی ہیں . مگر آنے والے سال کے لئے ہم اچھے کی ہی امید کرتے ہیں، اور دعائیں مانگتے ہیں . لہٰذا میری بھی یہ دعا ہے کے آنے والا سال یعنی ٢٠١٢ ہمارے لئے، ہمارے پاکستان کے لئے ..ہمارے جذبوں کے لئے. ہمارے اپنوں کے لئے ، اور ہمارے مذہب کے لئے بہت مبارک ہو .آمین .میری اور فرینڈز کارنر کی ٹیم کی جانب سے آپ سب کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو .الله پاک اس سال ہم سب کی مرادیں پوری کرے ، اور ہماری جو جو خامیاں ہیں وہ ختم کرے ، اور ہمیں جینے کے لئے نیے پر جوش جذبے عطا کرے. روشنی کی نئی کرن ہماری نیتوں میں جاگے . اسلام کا نام بدنام کرنے والوں کے دلوں میں اسلام کی ہی شمع روشن ہو جائے ، ایک نئی صبح کا آغاز ہو . خوشیاں ہی خوشیاں بکھریں ہر سو ...الله ہو الله ہو اللہ ہو .................آمین
نیا سال بہت مبارک ہو آپ سب کو .
نوٹ
اس سال سے فرینڈس کارنر رائٹر فورم میں ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے . جس میں جیت جینے والے ممبرز اور کچھ رائٹرز کے انٹرویوز لئے جائیں گے. اور تمام لکھاریوں سے گزارش ہے کہ نیے ممبرز کو فرینڈس کارنر کے لئے دعوت نامے بھیجیں . اور یہاں کی رونق کو اجاگر کریں ..شکریہ...میں امید کرتی ہوں کے اس سال ہمارے لکھاریوں میں بھی اضافہ ہو گا ..کیوں کہ ہمیں ، ہمارے ملک کو، نئی سوچ، نیے جذبوں کی ضرورت ہے . پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے، جیتے جاگتے ہوش مند پاکستانیوں کی ضرورت ہے.
عنوان براے مقابلہ ماہ جنوری ٢٠١٢
جیسا کے آپ سب جانتے ہیں . پاکستان کس قدر مشکلات سے گزر رہا ہے . بجلی ، گیس ، پانی کے بحران ، اور بد ترین سیاست کا شکار ہے . اس ماہ مقابلے میں آپ نے ایک عام آدمی اور دو مختلف سیاست دانوں کے بیچ میں پاکستان کے سیاسی اور معاشی بحران کے بارے میں مکالمہ تحریر کرنا ہے ، جس میں ایک پاکستانی کی مشکلات اور دو سیاست دانوں کا لالچ اور مفاد پرستی کو بیان کرنا ہے. آخر میں پاکستان کے لئے موضوع ترین مفید مشوروں سے نوازنا ہے اس ہی مکالمے کی صورت میں . ہم اپنے کھویے ہوئے پاکستانی روپ کو دوبارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں . لہٰذہ اس ماہ دیے جانے والے عنوان کا نام ہے .
ہمارے قائد کا خواب پاکستان لا جواب
مقابلے میں شامل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ تمام لکھاری ، پاکستان کے مفاد ، اور اس تحریر کے مقصد کو مد نظر رکھیں ، اور اخلاقیات کے دامن کو ہاتھ سے نہ جانے دیں . جذبات سے بھر پور تحریر کو اضافی ( ٥ ) مارکس دیے جائیں گے . اور یقینن جیتنے والے لکھاری کا انٹرویو اس ماہ رائٹر کارنر میں شامل کیا جائے گا. تمام لکھنے والوں کے لئے روبی اور فرینڈس کارنر ٹیم کی جانب سے نیک تمنائیں . خوش رہیں. آمین.
Last edited by CaLmInG MeLoDy; 01-23-2012 at 10:30 PM.
*resham* (01-21-2012), *~Princess Pari~* (12-31-2011), amnarani (12-31-2011), anz3611 (01-05-2012), diya Imaan (01-01-2012), innocent girl 12 (01-01-2012), maheen khan (01-23-2012), ѕмαяту ¢αт (12-31-2011), R oC k iN (01-01-2012), Saba (01-12-2012), Savi Abbas (01-24-2012), seerat123 (01-27-2012), void (01-23-2012), Youthful (01-02-2012), ~*AayyaT*~ (12-31-2011)
Best Of Luck Ruby Jeee
Acha qadam hai naye saal ka.......![]()
![]()
تمھاری آنکھ سے دل تک سفر کرنا ہے بس ہم کو
یہ کتنی خوبصورت منزلوں کا راستہ ہوگا
...............
اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں
اک رابطہ مسلسل ہے ، اک فاصلہ مسلسل ہے
ہم خود کو بیچ دیں پھر بھی ہم تجھ کو پا نہیں سکتے
میں عام سا ہمیشہ ہوں ، تو خاص سا مسلسل ہے!
A Tip 4 Blk Magic Victims "ALIM" ya "AMIL"..?
tehreer urdu ya roman urdu main honi chahiye..kion ke ye urdu forum hai..aur aap ko tehreer is link par post new thread ko click kar ke post karni hogi.
Writer's Korner
i hope aap ko post karna aata hai..because you are new on fk...agar nahi aata toh aap kisi bhi waqt pooch sakte hain..tehreer post karne ki last date 20th jan 2012 hai...aur tehreer post karne ke baad us ka link aap yaheen is hi topic par post karainge copy kar ke....i will help u in any case of problem..you are welcome here...thnx....
bohat khubsurat unwan chuna hai aap ne ruby!!!! i am sending my great wishes for all writers...very best of luck for all of you!!!