| |||||||
| | Register | All Albums | Blogs | FAQ | Calendar | Search | Today's Posts | Mark Forums Read | Videos |
| Notices |
| | #1 |
| For Urdu Adab ----Octb,2008 Rating: (0 votes - average) sab hissa lo jaldi say ![]() ![]()
__________________ ![]() | |
| Views: 140 | |
| The Following 12 Users Say Thank You to A.A.YasiR For This Useful Post: | ||
...CrUsHeD... (10-03-2008), Adil (10-09-2008), A_Sayn (10-04-2008), Barbie Doll Jiya (10-03-2008), Chanchal Chirya (10-04-2008), Ehad-e-Wafa (10-03-2008), Frnds4ever (10-03-2008), Miss Choudary (10-04-2008), Mr Meer (10-05-2008), Muskaan (10-11-2008), NoToRi0uS (10-11-2008), Sparrow (10-06-2008) | ||
| Sponsored Links |
| To Remove this Advertisement REGISTER with our FORUM. - |
|
#2
| |||||
| |||||
| Re: For Urdu Adab ----Octb,2008 Only ibn insha bus |
|
#3
| |||||
| |||||
| Re: For Urdu Adab ----Octb,2008 yup...i think ye bohat asan hay... net per aur wesay bhi inki bohat si tahreerain logoon k pas mahfooz hoti hain
__________________ ![]() |
|
#7
| |||||
| |||||
| Re: For Urdu Adab ----Octb,2008 ![]()
__________________ ![]() |
|
#8
| |||||
| |||||
![]() |
|
#9
| |||||
| |||||
| Re: For Urdu Adab ----Octb,2008 ان پہاڑوں کو ديکھو! بعضوں کي چوٹياں آسمان سے باتيں کرتي ہيں۔ کيا باتيں کرتي ہيں؟ يہ کسي نے نہيں سنا۔پہاڑوں کے اندر کيا ہوتا ہے؟ معلوم نہيں ۔بعض اوقات پہاڑ کو کھودو تو اندر سے چوہا نکلتا ہے۔بعض اوقات چوہا بھي نہيں نکلتا ۔جس پہاڑ ميں سے چوہا نکلے اسے غنيمت جاننا چاہئيے۔ جو لوگ پہاڑوں پر رہتے ہيں ان کو گرم کپڑے تو ضرور بنوانے پڑتے ہيں ليکن ويسے کئي فائدے بھي ہيں ۔پہاڑوں پر برف جمي ہے جو ان لوگوں کو مفت مل جاتي ہے۔جتنا جي چاہے پاني ميں ڈال کر پيئيں ۔برف ميں رہنے والوں کو ريفريجريٹر بھي نہيں خريدنے پڑتے پيسے بچتے ہيں۔ پہاڑ پتھروں کےبنے ہوتے ہيں۔ پتھر بہت سخت ہوتے ہيں ۔جس طرح محبوبوں کے دل سخت ہوتے ہيں ۔فرق يہ ہے کہ کبھي کبھي پتھر موم بھي ہو جاتے ہيں۔جو پہاڑ بہت بلندي دکھاتے ہيں ان کو کاٹتے ہيں اور کاٹ کر ان کے پتھر سڑکوں پر بچھاتے ہيں لوگ انہيں جوتوں سے پامال کرتے گزرتے ہيں ۔ جو پتھر زيادہ سختي دکھائيں وہ چکي ميں پستے ہيں ۔ سرمہ بن جاتے ہيں ۔سارا پتھر پن بھول جاتے ہيں۔
__________________ |
|
#10
| |||||
| |||||
| Re: For Urdu Adab ----Octb,2008 ![]()
__________________ ![]() |
|
#12
| |||||
| |||||
| Re: For Urdu Adab ----Octb,2008 ہمارا ملک ایران میں کون رہتا ہے؟ ایران میں ایرانی قوم رہتی ہے؟ انگلستان میں کون رہتا ہے؟ انگلستان میں انگریز قوم رہتی ہے؟ فرانس میں کون رہتا ہے؟ فرانس میں فرانسیسی قوم رہتی ہے؟ یہ کون سا ملک ہے؟ یہ پاکستان ہے اس میں پاکستانی قوم رہتی ہوگی؟ نہیں اس میں پاکستانی قوم نہیں رہتی ؟ اس میں سندھی قوم رہتی ہے اس میں پنجابی قوم رہتی ہے اس میں بنگالی قوم رہتی ہے اس میں یہ قوم رہتی ہے اس میں وہ قوم رہتی ہے لیکن پنجابی تو ہندوستان میں بھی رہتے ہیں؟ سندھی تو ہندوستان میں بھی رہتے ہیں؟ بنگالی تو ہندوستان میں بھی رہتے ہیں؟ پھر یہ ملک الگ کیوں بنایا تھا؟ غلطی ہوگئی معاف کردیجئے، آئندہ نہیں بنائیں گے؟
__________________ ~ MILOON GI MAIN INHIN AHL-E-DUA KAY HOONTON PER KAY SORKH PHOOL MAHKTAY HAIN TOOTI QABROON PER ![]() MEHWISH AFSAR |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| 2008, comp, octob |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|