0
یہ ہیں تو مسلمان ،مگر پوجا بتوں کی کرتے ہیں.کہیں الطاف حسسیں بھوگھوڑے کی پیر کی طرح پوجا ہوتی ہے،بڑی بڑی تصویروں کے سامنے تقریریں ہوتی ہیں ،کہیں بینظیر ولیہ کی صورت پوجی جا رہی ہے مرنے کے بعد قبر پے حاضریاں دی جا رہی ہیں، کھلے عام (روٹی ،کپڑا .اور مکان کا نعرہ لگا کر ) الله کے ساتھ شرک کیا جا رہا ہے، کہیں لال ٹوپیوں کو پہن کر اور اسفند یار کی تصویروں کی عبادت افضل ہوئی ہے . پاکستان کا ایک ہی جھنڈا ہے، مگر اپنے آپ کو پاکستانی کہنے والوں کے جھنڈوں کے رنگ دیکھو تو ایک بھی پاکستانی نہیں، لوگو ،اگر مسلمان ہو تو اپنے اپنے گھروں سے ،علاکوں سے اور دلوں سے ہر تصویر کھرچ پھینکو ،لوگو تمہارے دلوں میں الله کی اطاعت اور حضرت محمّد صلم کی موحبّت ہونی چاہئے ،اپنے گھروں سے علاکوں سے گلیوں سے پاکستان کے علاوہ ہر جھنڈا اتار دو ،اسی میں عافیت ہے اسی میں امن ہے ،