Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Results 1 to 7 of 7
Discuss tajasus in Friends Korner forum, in Masti Korner category.
      
   
  1. #1
    mi$$y's Avatar
    mi$$y is offline Expert Member
    ..............
     
    Join Date
    Apr 2009
    Location
    shkista khwbon k dher pe
    Posts
    50,787
    Blog Entries
    6
    Quoted
    209 Post(s)

    tajasus



    انسان ھمارے قریب اس لئے نہیں آتے کہ انہیں ھم سے محبت ھوتی ہے۔وہ صرف اور صرف تجسس کے ھاتھوں مجبور ھو کر آتے ہیں۔ھماری زندگیوں کی گتھیاں جاننے کے لئے آتے ھیں
    انہیں سلجھانے کے لئے نہیں اور پھر اس کے بعد لا پتا ھو جاتے ھیں۔

    لا پتا از نمرہ احمد

    6 Not allowed!

  2. #2
    | Billa |'s Avatar
    | Billa | is offline Love-ologist
    Mein Kahan Kharab hon.. Main
    tu lajawaab hon
     
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Kisi ke Dil mein
    Posts
    2,293
    Quoted
    6 Post(s)

    Re: tajasus

    sahi farmaya aapne
    kia har insaan aisa hi hota hai?

    0 Not allowed!
    Strength lies not in Defence but in Attack.
    |Adolf Hitler|

  3. #3
    mi$$y's Avatar
    mi$$y is offline Expert Member
    ..............
     
    Join Date
    Apr 2009
    Location
    shkista khwbon k dher pe
    Posts
    50,787
    Blog Entries
    6
    Quoted
    209 Post(s)

    Re: tajasus

    Quote Originally Posted by | UNCLE BILLA | View Post
    sahi farmaya aapne
    kia har insaan aisa hi hota hai?
    haan her insaan

    0 Not allowed!

  4. #4
    *Dani*'s Avatar
    *Dani* is offline Star Member
    In middle of writing a story!
     
    Join Date
    Nov 2009
    Posts
    1,121
    Quoted
    52 Post(s)

    Re: tajasus

    ہر شخص دوسرئے میں خود کا عکس دیکھنا چاہتا ہے۔۔۔۔اپنے آپ کو دوسرئے کے ساتھ مقابلے کے میزان میں پرکھنا چاہتا ہے۔
    دوسرئے کو جاننے کے لیے ہم کسی کے قریب نہیں جاتے، دراصل ہم خود کے بارئے میں جاننا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔شعوری طور پہ بے شک نہ سہی مگر لا شعوری طور پہ ضرور یہ عمل صرف خود کے لیے ہوتا ہے۔ یہی سے عادات بنتی ہیں اور ہم دوسرئے رنگوں کو بھی خود میں بھرنے لگتے ہیں۔
    اصل میں یہ ‘میں‘ کی تلاش ایک انسان کو دوسرئے کے قریب لے کر جاتی ہے۔۔۔۔جب اپنے جیسوں سے حاصل جوآب میں اُسکی تشفی نہیں ہوتی تو وہ خدا کے وجود میں اپنے ہونے کا مقصد کھوجنے لگتا ہے۔
    اِس تلاش نے قانون بنائے، آرٹ تخلیق کیا، ایجادات کیں مگر اِس کا کوئی سرا ہاتھ نہیں لگ سکا۔

    0 Not allowed!

    اندھیرے کی وسیع سمندر میں روشنی کا ایک نقطہ گرا تھا جو اب بڑھتے ہوئے اندھیرے کو ہر طرف سے پرئے دھکیل رہا تھا۔

    یہ تو آسمان ہے۔۔۔۔ہاں یہ آسمان ہے، نیلا اور اُجلا آسمان۔ " مارک نے اپنے آپ میں سوچا۔"

    مزید پڑھیے۔

    http://www.friendskorner.com/forum/f24/akhri-safar-347704/

  5. #5
    "Angel" is offline BINTESINA
    ALLAH Karsaaz hy.....:)
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Jeddah, Saudi Arabia
    Posts
    5,124
    Quoted
    1018 Post(s)

    Re: tajasus

    Quote Originally Posted by *Dani* View Post
    ہر شخص دوسرئے میں خود کا عکس دیکھنا چاہتا ہے۔۔۔۔اپنے آپ کو دوسرئے کے ساتھ مقابلے کے میزان میں پرکھنا چاہتا ہے۔
    دوسرئے کو جاننے کے لیے ہم کسی کے قریب نہیں جاتے، دراصل ہم خود کے بارئے میں جاننا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔شعوری طور پہ بے شک نہ سہی مگر لا شعوری طور پہ ضرور یہ عمل صرف خود کے لیے ہوتا ہے۔ یہی سے عادات بنتی ہیں اور ہم دوسرئے رنگوں کو بھی خود میں بھرنے لگتے ہیں۔
    اصل میں یہ ‘میں‘ کی تلاش ایک انسان کو دوسرئے کے قریب لے کر جاتی ہے۔۔۔۔جب اپنے جیسوں سے حاصل جوآب میں اُسکی تشفی نہیں ہوتی تو وہ خدا کے وجود میں اپنے ہونے کا مقصد کھوجنے لگتا ہے۔
    اِس تلاش نے قانون بنائے، آرٹ تخلیق کیا، ایجادات کیں مگر اِس کا کوئی سرا ہاتھ نہیں لگ سکا۔
    exactly...yes this the reason which make us more closer to one another...

    0 Not allowed!

  6. #6
    BDunc's Avatar
    BDunc is offline Expert Member
    "Allah's way is the
    best"
     
    Join Date
    Mar 2012
    Posts
    18,435
    Blog Entries
    7
    Quoted
    707 Post(s)

    Re: tajasus

    MAsha Allah...v good one!

    0 Not allowed!
    "Maaf karega tumko Allah,
    Bei shuk hai Rahman,
    To pihr kiun bhatuk gaya insan,
    To pihr kiun bhatuk gaya insan"

  7. #7
    Mr.MaNgO's Avatar
    Mr.MaNgO is offline Expecting the Unexpected!
    need new HATERS, the OLD 1's
    are starting to LIKE me!
     
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    La La Land
    Posts
    9,385
    Blog Entries
    1
    Quoted
    211 Post(s)

    Re: tajasus

    baray logo'n ki bri batein

    0 Not allowed!

    I Am lEAst bOthErEd
    wh
    At pEOple thInk
    AbOUt mE...




    I Am nOt hErE tO
    s
    AtIsfy thEm!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •