1
گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے شکوہ کیا ـ
" گھر آنے پر مجھے کبھی تازہ کھانا نہیں*ملتاـ"
" اتنے نا شکرے نہ بنو ـ" بیوی تڑپ کر بولی ـ" ابھی کل ہی تو تم نے رات کے کھانے کے ساتھ ابلا ہوا انڈا کھایا تھا ـکیا وہ باسی تھا
خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
__________________________________
khalid jamil malik (12-03-2012), musqan1 (01-02-2013), Shab-e-Firaaq (12-08-2012), ŠάĂяĬŷĂђ (11-29-2012)