Mohabbat Roth Jaye To ...... Kabhi Jeeny Nahi Dati......!!!!!!
Join Date
Aug 2011
Location
*~ Ðάяк Šσμℓş ~
Posts
6,715
چوہا
بیٹا: امی امی ابو کیا چوہے ہیں؟
ماں: (غصے سے) نہیں تولیکن تم کیوں پوچھ رہے ہو؟
بیٹا:میں جب بھی ان کے پاس جاتا ہوں وہ یہی کہتے
ہیں جاؤ بیٹا مجھے تنگ نہ کرو میں بل بنا رہا ہوں
1
یہ جو زخم دیتی ہے کبھی سہنے نہیں دیتی ۔۔۔۔۔محبت روٹھ جائے تو کبھی جینے نہیں دیتی