8
اسلام و علیکم
-امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے
شعر و شاعری میں ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔امید ہے آپ سب کو پسند آئیگا۔ آپ اس تھریڈ میں اپنی پسند کا کوئی سا بھی قطعہ شیر کر سکتے ہیں۔شاعر کا نام ساتھ ضرور ہو۔
:قوانین
غیر ضروری گفتگو اس تھریڈ میں نہ کی جائے
اور نہ ہی شکریہ وغیرہ کسی بھی قسم کی کوئی فالتو پوسٹ کی جائے
شاعر کا نام نہ ہونے کی وجہ پر پوسٹ خارج ہو جائے گی تو شاعر کا نام ضرور لکھیں
!شکریہ
کہتے ہیں عشق نام کےگذرے ہیں اک بزرگہم لوگ بھی مرید اُسی سلسلے کے ہیں
Adiva Afafa (03-25-2012), Ammy_769 (03-26-2012), anz3611 (03-25-2012), Chicky (03-25-2012), diya Imaan (04-09-2012), faries (04-02-2012), Gul-e-Nayaab (03-30-2012), maheen khan (03-25-2012), PaArIsh3Y (03-26-2012), ridaa62 (03-30-2012), sweet_lily (03-31-2012), ~ shab ~ (03-28-2012)
ھر اک ذھن میں ھے حدائی کا دعوی'
ھر ایک آستین میں صنم سو رھے ھیں
وہاں چاندنی کے قدم ڈولتے ھیں
جہاں تیریے نقش قدم سو رھے ھیں
ساغر صدیقی
!لاحاصل مُحبّت!
دراصل انسانی وجود کو ایک قبرستان بنا دیتی ہے
جس میں وہ اپنی تِشنہ خواہشات اورنامکمل آرزؤں کی قبریں اُٹھائے پھرتا ہے ۔۔
آمنہ ریاض کے ناول ’’مرگِ وفا‘‘ سے اقتباس