بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ
سرکارِ مدینہ سید دو عالم کے ایک ارشاد کا مفہوم ہے کہ "تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"
محترم ساتھیو! آج سے میں آپ کی خدمت میں روزآنہ قرآن کریم کا ایک رکوع بمع اردو انگریزی ترجمہ پیش کروں گا، اگر ہم اپنی مصرفیت میں سے چند لمحے نکال کر اس کا مطالعہ کرتے رہے تو انشا اللہ باعثِ اجر و ثواب ہوگا اور ترجمہ پڑہنے سے کسی نہ کسی حد تک سمجھنے میں بھی مدد ملے گی۔
اردو ترجمہ مولانا متح محمد جالندھری صاحب اور انگریزی ترجمہ محس علی صاحب کا لکھا ہوا ہے۔
دعا کریں کہ اللہ رب العزت مجھے اس کام کو مکمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور ہم سب کو روزآنہ قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا نصیب فرمائے (آمین)
Mian Shahid added 0 Minutes and 35 Seconds later...
بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful
الْحَمْدُ للّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب طرح کی تعریف اللہ ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
Praise be to Allah, the Cherisher and Sustainer of the worlds
الرَّحْمـنِ الرَّحِيمِ
بڑا مہربان نہایت رحم والا
Most Gracious, Most Merciful
مَـالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
انصاف کے دن کا حاکم
Master of the Day of Judgment
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
Thee do we worship, and Thine aid we seek
اھدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ
ہم کو سیدھے رستے چلا
Show us the straight way
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيہِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيہِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ
ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
The way of those on whom Thou hast bestowed Thy Grace, those whose (portion) is not wrath, and who go not astray