12
سعئ لاحاصل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ماہ فروری کے رزلٹس کے ساتھ حاضر ہوں۔ سب سے پہلے مقابلے میں حصہ لینے والے تمام ممبران کا بہت شکریہ۔ سب نے بہت اچھی شئیرنگز کیں۔ ایسے ہی حصہ لیتے اور مقابلے اور سیکشن کی رونق بڑھاتے رہئے۔۔۔
اس دفعہ مارکس میں نے اورنے دئیے ہیں۔ اور پوائنٹس کچھ یوں رہے۔Sai-e-Lahasil
Amnarani: 9
Proud to be Muslim: 8.5
Innocent girl: 9.5
Asmadua: 8
Shahida Liaquat: 8
Umeed e Sahar
Amnarani: 9.5
Proud to be Muslim: 8
Innocent girl: 9.5
Asmadua: 8.5
Shahida Liaquat: 8.5سب سے زیادہ مارکس حاصل کر کے مقابلہ جیتی ہیںInnocent girl 12
آپ کو بہت مبارک ہو۔ یہ رہی آپکی وننگ شیلڈ، اس کو آپ اپنے سگنیچر میں بھی لگا سکتی ہیں۔
وننگ شئیرنگ یہ رہی۔
والسلام
Umeed e Sahar![]()
*resham* (03-25-2012), Adiva Afafa (03-25-2012), Ammy_769 (03-26-2012), anz3611 (03-26-2012), Baba ki guriya (03-25-2012), ~spr!ng~ (03-25-2012), fat girl (03-26-2012), innocent girl 12 (03-25-2012), Muhaddisa (03-28-2012), innocent pari (03-25-2012), R oC k iN (03-26-2012), seerat123 (04-26-2012), Shab-e-Firaaq (03-26-2012), shahida liaquat (03-29-2012), withlove (03-26-2012), ~ shab ~ (03-28-2012)
Waalikum Asslaam
many many congrats nani munni kali pili khathi mithi diwani si girl hunh...
congratulations14.gif
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
انوسنٹ گرل بہت بہت مبارک ہو آپکو۔ اور باقی سب کا شئیرنگ کا جزاک اللہ خیر۔ ماشاء اللہ بہت اچھی شئیرنگز تھیں ۔ ایسے ہی حصہ لیتے رہیے۔ بہت سارا خوش رہیے
(انوسینٹ گرل میں نے آپکی پوسٹ ایڈٹ کی ہے۔ آپ اللہ کے نام کا ایچ لکھنا بھول گئی تھیں۔