4
‹^› E S T A S Y ‹^› (11-22-2011), Lost Passenger (01-13-2012), R oC k iN (11-21-2011), ~ shab ~ (11-21-2011), ~ ƜĦƖƬЄ ƤЄAЯL ~ (01-13-2012)
کیا ہی خوبصورت انداز سے ایک بیٹی کے جذبوں کو اجاگر کیا ہے آپ نے
اگر یہ آپ کی ہی شاعری ہے تو بہت بہت اچھے بہت ہی اعلیٰ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
سادہ سے ڈیزائن کا ساتھ بہت خوبصورتی سے پیش کیا ہے آپ نے
لکھتی رہیں* اور ہمیں اپنی شاعری اور تحاریر سے مستفید کرتی ہیں
مزید فن پاروں کا شدت سے انتظار رہے گا
ریپو کا نذرانہ قبول کیجیے
---------- Post added at 01:33 PM ---------- Previous post was at 01:32 PM ----------
مجھے یہاں ریپو کا سمجھ ہی نہیں* آرہا
ایکسیلنٹ ووٹ قبول کیجیے
اور ریپو کیسے دیا جاسکتا ہے کوئی بتائے مجھے