8
السلام و علیکم
آپ تمام حاضرین محفل کو یہ خواہش کبھی نہ کبھی ضرور رہی ہوگی، کے آپ ، آپ کے من پسند مصنف سے آپ کے کسی بھی من پسند عنوان پر کچھ لکھوانا چاہتے ہوں ، یا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا عنوان ہو کہ جس کو ہر ماہ ہونے والے مقابلے میں شامل کیا جا سکے، تو آپ یہاں فرمائش کر سکتے ہیں، اور یہ بھی بتا سکتے ہیں کہ آپ یہ تحریر کن سے لکھوانا چاہتے ہیں،
میرا ماننا یہ ہے کہ، ضروری نہیں کے مصنف آپ کی سوچ کو اپنے الفاظ میں کاغذ پر اتار دے، کیوں کے ہر مصنف کا اپنا نظریہ ہوتا ہے، اپنی سوچ ہوتی ہے، اور اپنا انداز ہوتا ہے دنیا ، دنیا والوں اور دنیا داری کو دیکھنے کا، فرمائش آپ کی ہوگی، مگر ایک نئی سوچ، جو آپ کی سوچ سے یکسر مختلف بھی ہو سکتی ہے، وہ آپ کو پڑھنے کو ملے گی. مگر اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی فرمائش پر کوئی خاص بات ہو کہ جس پر مصنف اپنی سوچ کا رخ تبدیل کر لے، تو اسکو یہاں آپ کی فرمائش کے ساتھ ضرور ذکر کیجیے .
ہمیں آپ کی فرمائش کا شدت سے انتظار رہے گا. شکریہ .
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا
*Dani* (07-07-2012), *resham* (07-09-2012), Dia_Komal (07-12-2012), Flashpro (07-05-2012), Nabbas (07-06-2012), pious angel (07-08-2012), Hidden_Trigger (07-05-2012)
Assalamualaikum
ye thread THE LOST PASSANGER musalmanon ki pasti k tanazir me diya gaya he.
aj ka musalman ek bichrha hua musafir he.
ap is topic per apne khayalaat ka izhaar kr sakte hn.is pasti k reasons or is k sadd e baab k lie kia kia iqdamaat uthai ja sakte hn is per bhi izhaar e khayal kr sakte hn.
Request fullfilled
http://www.friendskorner.com/forum/f...%D8%B1-291100/
Last edited by CaLmInG MeLoDy; 09-22-2012 at 10:04 PM.
وعلیکم السلام
آپ کیا کہنا چاہتی ہیں،، آپ کسی تحریر کی فرمائش کر رہی ہیں، یا اس عنوان پر گفتگو چاہتی ہیں..؟فرمائشی تحاریر کے لئے ایک الگ تھریڈ ہے، کہ جس پر آپ فرمائش کر سکتی ہیں. بہت شکریہ. اگر آپ گفتگو چاہتی ہیں. تو سب سے پہلے آپ ابتداء کیجئے . ہم آپ کے ساتھ ہیں. آپ کے سوال کو واضح کیجئے .
Acha silsila hai Ruby.
Mein bhi zaroor request kron ga waqat parnay pay....InshaAllah
کافی عرصے کے بعد ایک روز جب اُس کا گزر افضل خان کی مسجد کی طرف سے ہوا تو لوگوں کا ایک غیر معمولی گروہ دیکھ کر اُس نے اپنی کار روک دی۔لوگوں میں بچوں کی تعداد زیادہ تھی۔ کچھ لڑکے / بالے تھے، چند ایک عمر رسیدہ بڈھے بھی تھے اور کچھ نوجوان قریب دوکانوں کے ملازمین یا مالکان تھے۔ ہجوم کے یہ لوگ کسی کے گرد جمگھٹا بنا کر کھڑے تھے۔طاہر جب ہجوم میں پہنچا تو دیکھا کہ ایک شخص گردن جھکائے، شرمندہ شرمندہ سا گدھے پہ بٹھا یا گیا تھا۔ لوگوں نے اُس کے منہ پہ کالک پونتھ رکھی تھی۔[CENTER][SIZE=5]http://www.friendskorner.com/forum/f24/chor-312456/
نیچے دیے گئے لنک میں مزید پڑھئیے
sub se pehle to ap ko apne posted thread per notice lene per shukria da karon gi.........
dosri bat ye k me na to koi active member hn or na hi koi expert member.. ye thread post kerne per is tarah majboor hui k ye sawaal mere zehn me kafi arse se the k kia muslim ummah apne tayyun kerdeh raste se mukammal tor per bhattak chuki he??????????
kia ummat be hiss ho chuki he????????????
kia wo hi fasad ka zamana aa chuka he jis ki peshan goi ki thi hazrat MUHAMMED S.A.W ne??????????
yeni matlab ye charagh completely gul ho chuka he ya charagh_e_sahree ki haisiat se hi sahi is me roshni ki koi kiran mojood he??
jo shakhs apne raste se mukammal tor per bicharh jai wo yaqeeni tor per apni manzil kho deta he to ab ye ummat bhatak chuki he ya phir ye sirf aik aik rumorhe jise fact consider kia ja ja chuka he?????????
kia ye woh zamana he jis me sirf apne eimaam ki fikr kerni chahie ya abi amer bil ma,aroof or nahie anil munkir ki gunjaish baqi he?
mera khayal he ye bht ghambheer masla he or me ab bhi shayed apna nukta nazer wazih nhn ker saki q k mere pne zehn me bhi kuch wazih nhn bs sirf aik uljhao uljhao he.blk kafi arse se tha ab ap logon ki sorat me chand nuqta nazer rakhne wale or ba shuoor log nazer aye to me ne ye sawal samne rakha
is lie ap ise ek farmaish samaj sakti hn jo ye uljhan dor krde.......jb kch log apne point of view se is per koi tehreer likhen ge to shayed koi satisfaying result samne aa jaye q k shayed ye sawal or logon k zehn me bhi ho....
shukria....
Required demand fullfilled
http://www.friendskorner.com/forum/f...%DA%BA-289258/
Last edited by CaLmInG MeLoDy; 09-04-2012 at 01:30 PM.
Asslam o alikum Friends......!!!!!
Dani aapka ka bohot shukria k aap ney mjhey yaad rakha............lekin me bht bht mazrat khwaaah hoon k filhaal bilkul bhi fursat nhi hey........!!!!!!!!is liye aap meri mazrat qobool kigye.......!!!!!!!!or Amar bail or Calming melody.........yaara bura mat man'na......!!!!me FK ko ab zada time nhi de pati.......!!!!to ................likhney ka silsila to bilkul hi band hey..........!!!!!!
کچّا سونا ہی
!!...بنتا ہے کُندن
اِک دِنِ نکھرے گا
!!...سچّا ہے گر، فن
کیسے روک سکے
!!..خُوشبو کو گلشن
امجد میرے ساتھ
!!..اَب تک ہے بچپن
آپ نے بہت عمدہ سوال کی طرف نظر ثانی کروائی ہے، میں انشااللہ آپ کی اس سوچ کو یہاں تحریر کی صورت میں مختلف لوگوں سے لکھوانے کی پوری کوشش کرونگی. یہ تھریڈ شروع کروانے کا مقصد ہی یہ ہے کہ لوگوں کی سوچ جانی جا سکے، اور آپ سب قارئیں کیا پڑھنا چاہتے ہیں، وہ بھی ہم سب جان سکیں. انشااللہ جلد آپ کو آپ کے خیال اور سوچ کا جواب ملے گا. بہت شکریہ.
دل توڑ دیا ظالم .... کیا ہے پری آپ ہمارے لیے اتنا وقت بھی نہیں نکال سکتی ہیں..لیکن میں آپ سے ضد نہیں کرونگی ، بس ہلکا سا منہ بنا لیا میں نے...جیسے ہی آپ کو فرصت ملے، یہاں بھی نظر خاص کیجئے گا ..کیسی ہیں آپ . بہت مصروف ہو گئی ہیں، اتنی مصروف کے آپ جیسی سوچ کی مالک ہیں، اسے کاغذ کے حوالے کرنا بھی چھوڑ دیا. کتنوں کو آپ کے قلم کی عادت تھی. چلیں جہاں بھی رہیں خوش رہیں ، آباد رہیں، الله پاک آپ کو ہمیشہ راضی رکھے اور آپ سے راضی رہے.آمین.
شکریہ پری۔
میری دوسری فرمائش عمرو سے ہے۔ غالبا” اُن کا پرانا آئی-ڈی اسی طرح کے نام سے تھا۔ آج کل بھی وہ (شاید) زیر زبر کی شناخت سے موجود ہیں۔ میں چاہتا ہو ں کہ اگر وہ "میں" پہ کچھ لکھ سکیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔ مگر اگر کسی مصروفیت کے کارن نہی لکھ سکتے تو بلاجھجھک بتا دیں۔
توجہ کے لیے شکریہ۔
ASSALAMUALAIKUM!!!!!!!!!!
Muhterma CALMIND MELODy and dear friends...ap ne aik uljhan ki janib tawajja di to ab barhne lagi hun..
meri aik or famish he yeni aik fermishi tehreer likhwani he...sum members jo bhi us per izhar e khayal kr sake sub members including moderators.
but pehle mjhe ye batain k kia me ye fermaish kr sakti hn q k abhi recently aik farmaish me kr chuki hn...
سلسلہ اور ہم لوگوں کو پسند کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ. آپ آتی رہیں گی. رونق رہے گی. اور آپ بلا تکلف فرمائش کیجئے. بلکہ آپ کے من پسند مصنف سے فرمائش کرینگی تو اور بھی اچھا رہے گا. ہاں مگر شاید انتظار کرنا پڑے آپ کو. آپ کے دیئے گئے دونوں عنوانات پر ضرور آپ کو پڑھنے کو ملے گا...بس تھوڑا انتظار کیجئے. شکریہ.