8
السلامُ علیکم
کیسے ہیں آپ تمام اہل فرینڈز کارنر ؟ امید واثق ہے کے سب خیریت سے ہونگے . لیجئے روبی اکرم حاضر ہے آپ کی خدمت میں گوشہء مصنفین کے نتیجے کے ساتھ .
ہمارے معزز ججز کے حساب سے اس ماہ دونوں تحریریں عمدہ تھیں ، مگر جیت تو کسی ایک کی ہی ہوتی ہے . اس لحاظ سے ہمارے ججز نے دوںوں ممبران کو کچھ اس طرح مارکس دیئے ہیں .۔
ساوی کے دونوں مصنفین کو دیئے گئے مارکس
مشعال
آپ کی کہانی میں آپ نے بچوں کی دلچسپی کے لئے بہت عمدہ کرداروں کا انتخاب کیا ہے ، جس سے بچوں کی دلچسپی برقرار رکھی ہے . آپ کے حاصل کردہ مارکس
١٠
پٹریوٹ
آپ کی کہانی میں آپ نے بچوں کے لئے عمدہ سبق پیش کیا ہے ، جس سے بچے کچھ سیکھ سکیں آپ کے حاصل کردہ مارکس
٨
صبا کے دونوں ممبران کو دیئے گئے مارکس
دونوں کہانیاں بہت اچھی ہیں ، فیصلہ کرنا مشکل رہا .
مشعل
٩.٥
پٹریوٹ
٩
محدثہ کے تمام ممبران کو دیئے جانے والے مارکس
دونوں کہانیاں عمدہ ہیں، مشعال نے کرداروں کے ساتھ کہانی کو دلچسپ اندازِ بیاں کے ساتھ اچھا پیش کیا اگرچہ تحریر میں چند ایک املاء کی اغلاط دیکھنے میں آئیں۔۔ جبکہ پٹریوٹ کی کہانی اخلاقی سبق کے لحاظ سے زیادہ مضبوط نظرآتی ہے۔ مگر ایک بات سے مجھے انکی اختلاف رہا ، کہ انہوں نے اس کہانی میں مجسسمہ سازی کا ذکر کیا جو کہ مسلمان ہونے کی حیثیت سےدرست نہیں اگر انہوں نے کہانی میں اس کی بجائے کچھ اور ذکر کیا ہوتا تو میری طرف سے یہ کامیاب ممبر تھے ۔
مشعال کے حاصل کردہ مارکس
۷
پٹریوٹ کے حاصل کردہ مارکس
۵
(اگر انہوں نے مجسمہ سازی کا ذکر نہ کیا ہوتا تو میری طرف سے ان کے مارکس ۸ ہوتے)
روبی اکرم یعنی میری طرف سے آپ دونوں کو دیے جانے والے مارکس
مشعال
آپ نے کہانی پر محنت کی ہے. کرداروں کو نمایاں کرنے کے لئے مختلف فونٹ کلر کا استعمال کیا ہے ، جو من کو بھایا بھی ، اور پڑھنے میں آسانی بھی رہی، مگر آپ کی کہانی میں املا کی اغلاط کافی مقدار میں موجود ہیں ، جو کہ مقابلے کی تحریر کو کمزور کر دیتی ہیں، کرداروں اور ناموں کا اچھاچناؤاور الفاظ میں روانگی لئے مجموعی طور پر اچھی تحریر . آپ کے حاصل کردہ مارکس . اگر اغلاط نہ ہوتیں تو آپ ایک اضافی نمبر حاصل کر لیتیں .
٧
پتریوٹ
آپ کا انداز تحریر کافی نکھرا ہوا ہے ، الفاظ اور کہانی میں مقصد کا چناؤ کافی اچھا ہے ، ایک کمی جو آپ کی تحریر میں واضح نظر آ رہی ہے وہ ہے اردو رسم الخط کا نہ ہونا ہے . کہانی عمدہ اور پرانا انداز بیان لئے ہوئے ہے ، جو پڑھنے میں کافی اچھی محسوس ہوئی . میں امید کرتی ہوں آپ کی آئندہ آنے والی تحاریر آپ اردو رسم الخط میں تحریر کرنے کی پوری کوشش کرینگے ، کہ آئندہ آپ کے مارکس میں اس وجہ سے جو کمی رہ جاتی ہے وہ نہ رہے . آپ کے حاصل کردہ مارکس بھی اتفاق سے
٧
اس طرح آپ دونوں کے مجموعی حاصل کردہ مارکس
مشعال = 33.5
پتریوٹ = 29
بہت بہت مبارک ہو . اس طرح کل حاصل کردہ مارکس ٣٢.٥ کے ساتھ اس ماہ جیت جانے والی ہماری مصنفہ ہیں
محترمہ جناب
مشعال صاحبہ
http://www.friendskorner.com/forum/f...r-igni-297611/
آپ کو یہ جیت بہت بہت مبارک ہو
آپ مندرجہ ذیل تھریڈ میں تشریف لا کر ہم سے رو برو ہو جایئے . ہم سب آپ کا انتظار کر رہے ہیں
http://www.friendskorner.com/forum/f...6/#post3649265
.
آپ کی شیلڈ
Shield In Process...!!!
Will Be Updated Soon
Last edited by Muhaddisa; 11-29-2012 at 10:59 PM.
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا
anz3611 (11-29-2012), ๓เรђคคl (11-30-2012), innocent girl 12 (12-06-2012), Mr.MaNgO (11-26-2012), Muhaddisa (11-29-2012), Saba (11-30-2012), Sai-e-Lahasil (11-30-2012), Savi Abbas (12-09-2012)
Ary Wah!!!
Maine to Koshish hi ki thi
LAKIN!!!
yahan to Bohat "Sanjeedgi" aur "Nehayat Arq-Raizi" se Nataij ko Pory "Dalail" k sath Bayan Kiya gaya hy. Agar es ki Daad na di jaye to "NA-Insafi" hogi (Waisay bhi Judges k Sath "Na-Insafi" k Baad koi "Short LOng March" se bach Saka hy
Meri Tehreer mein se "Naqais" Niklein gy ye to "Dead Sure" tha(Kiun k har Aadmi ab "Takhleeq Kaar" to nhi hota na) Lakin!!!
Itni "Achayan" Nikal aain gi Ye pata nhi tha(Es ka matlab hy main bhi koshish karon to kisi na kisi ka "Shagird" ban sakta hon
)
Lakin "Shagird" Ban'ny k Liye jo 20 Gaz "Pagri" aur "7 Man Methai" Darkaar hy ab uska Intazam main kahan se karon
Aur Aakhir mein!!!
Jeetny wali "Mosanefa" ko meri Taraf se "Dhairon Mubarak Baad" aur aisay hi Jam k likhny ki duain bhi. Aap ki Kahani waqi bohat "Umda" thi. It was full of "Pace" n "Flow" with Exact reading flovour for "Children".
Moral:
Sab ko "Amreeka" nhi Jitata, Kuch Log apni "Mehnat aur Zahant" ki waja se bhi Jeet'ty hein.
Bohat Khush Rahein aur khush rakhien.
Regards.
Mishaal aur patriot tum donoo'n ko buhat buhat mubarak ho
![]()
Ye Mishaal tumharey liye
Ye Patriot tumharey liye
Aur ek baat aur Patriot keh,
Girtey hai'n sheh sawar hi maidan e jang mai'n
Woh tifl kia grey ga jo ghutnoo'n key bel chaley
Last edited by Lost Passenger; 11-30-2012 at 12:23 PM.
"READY TO DIE FOR MOHAMMAD (SAW),
FIRST
TRY TO LIVE FOR HIM"
Walaikum Assalam Rubi,
buhut buhut shukria aap sab ka..itni hosla afzai ke liye...
stay bless : )
![]()
Last edited by ๓เรђคคl; 11-30-2012 at 12:20 PM. Reason: edit shukria
Janey kauN Nagar ki chirya
Shaam Mundair pe aa baithi hai
Chonch pe usi nazuk daali
us per aik sunheri phool
jaise ishQ safar ki Dhool....