7
السلام علیکم
سب سے پہلے تو میری طرف سے تمام اہل فرینڈز کارنر کو نیا سال ٢٠١٣ بہت بہت مبارک ہو
میری دعا ہے کے ، ہم سب کے لئے ، ہمارے پاکستان کے لئے ، ہم مسلمانوں کے لئے، اور تمام اہل دنیا کے لئے یہ نیا سال بہت مبارک ثابت ہو اور جن مشکلات سے آج کی دنیا گزر رہی ہے، وہ تمام مشکلات آسانیوں سے ختم ہو جایئں . آمین
سال کے ابتداء میں میں اس ماہ ایک بہت اہم مصنف کو یہاں مدوع کرنا چاہتی ہوں ، جن سے ہمارے مصنفین کارنر کے گزشتہ سالوں سے منسلک لوگ بہت عمدگی سے واقف ہیں ، اور گوشہء مصنف میں کچھ وقت بطور موڈریٹر اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں. یہ ان مصنفوں میں سے ہیں کہ جو ہم نئے سیکھنے والوں کے لئے استاد کا درجہ رکھتے ہیں . انہوں نے فرینڈز کارنر ٣٠ اپریل ٢٠٠٩ میں جوائن کیا ، مصنف کے ٹیگ کے ساتھ ڈائجسٹر ٹیگ ہولڈر بھی ہیں
آپ کی بہترین تحاریر میں مندرجہ ذیل تحاریر شامل ہیں
Aurat ka yeh Roop
~* Aamli Zindagi *~
Bewaqoof Khawateen
مسخرے اور ثقافت
Karway Faislay Or Metha Phal
InsaN,Musalman,Molvi or Shid-dat-Passand
تو جناب بات کو مختصر کرنے کی کوشش کرتی ہوں ، اور ہمارے اس ماہ کے مہمان کو مدوع کرتی ہوں
یہ ہیں جناب
Roomi719
صاحب
آپ کا تمام اہل فرینڈز کارنر کی جانب سے یہاں آمد پر بے حد شکریہ
١- کیسے ہیں آپ ؟
٢- آپ کے تمام اہل فیملی اور دوست حضرات کا کیا حال چال ہے ؟
٣- لوگ جو زندگیوں میں ہمارے ساتھ جھگڑے ، ناراضگی اختیار کر جاتے ہیں انکے بارے میں آپ کیا سوچتے ہیں ؟
٤- لوگوں کو انکی غلطیوں پر معاف کر دینا آپ کو کیسا لگتا ہے ؟
٥- آپ سیلف میڈ انسان ہیں یا آپ کے بزرگوں نے آپ کو کامیابی کی طرف دھکیلا ؟
٦- یہاں تمام اہل فرینڈز کارنر کو کوئی پیغام دینا چاہیں تو وہ کیا ہوگا ؟
٧- موجودہ گوشہء مصنفین کے بارے میں آپ کیا رائے رکھتے ہیں ؟اور اگر اس میں کوئی تبدیلی آپ کو نظر آ رہی ہے تو آپ کی نظر میں وہ مثبت ہے یا نہیں ؟
٨- آپ کی یہ تحریر کامیابیوں اپر پسندیدگی کی بلندیوں کو چو لیتی ہے تو کیا میرے پلاٹ پر آپ کام شروع کر دینگے وہ بھی مفت میں ؟ مذاق کر رہی ہوں ، ڈریئے نہیں ، یہ بتائے ابھی بھی اس ہی کام سے منسلک ہیں یا کوئی نیا کام ہو رہا ہے ؟
٩- مقابلے میں میدان چھوڑ کر چلے جانے والوں کو آپ کس نگاہ سے دیکھتے ہیں ؟
١٠- مستقبل کے بارے میں کیا خواہشات ہیں ؟
آئیے اب آپ سے کی جانے والی فرمائش کی طرف آتے ہیں . اس ماہ آپ سے جس عنوان پر تحریر لکھنے کی فرمائش کی جا رہی ہے وہ ہے
چائنہ /امریکہ /پاکستان تعلقات میں نا اتفاقی کی بنیادی وجہ اور آپ کی نظر میں اس کا حل
ایک بار آپ کی یہاں آمد پر بہت شکریہ
آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا
*~Princess Pari~* (12-28-2012), Mr.MaNgO (01-02-2013), Muhaddisa (12-28-2012), Roomi719 (12-28-2012), Savi Abbas (01-01-2013), ~Silent~ (12-28-2012)
ohooooooooooooo g.............Barey barey loag Barey Arsey baad aye hain.................aham....aham
Welcome janab Khurram Ijaaz sahab............
lekin hamey aapko diya gaya unwaan bilkul pasand nhi aaya............aisa lag raha hey jesey kisi siyasat daan ko yahan bulaya gaya hey...........or ab aatey hi wo aik josheeli taqreer shru kr dey ga...
Ruby g................koi or unwaan digye.................koi chat pata........halka phulka..........
ya
Is sher pr koi tehreer likhye......
Yaqeen-e-muhkam, Amal-e-Payham, Muhbat Fatah Aalam
Jihad-e-Zindagani maiN yeh hain Mardoon ki shamsheerain...............!!!!!
کچّا سونا ہی
!!...بنتا ہے کُندن
اِک دِنِ نکھرے گا
!!...سچّا ہے گر، فن
کیسے روک سکے
!!..خُوشبو کو گلشن
امجد میرے ساتھ
!!..اَب تک ہے بچپن
Wese to ye kaam MOD g ka hi hey..................lekin ham apni Naqis Ra'ey deney me zara bhi dair nhi lagatey.......!!!!!
Janab aap hamarey SENIOR hain na..............bht kuch seekha bhi aap sey...............!!to yahan aapko 2bara dekh kr bht khushi hoi.................zara qadam jama kr rakhye ga ab...........!!!!!kahin Taiz Hawa aapko phir khain ura kr le jaeey...............Yahan pr bht sey loag aa kar GHAIB ho jatey hain............or phir charagh le kr bhi dhoondain to nhi miltey................lolzzzzzzzzzzzzzzzz
میں تو خود طالب علم ہوں میں کیا خاک سیکھاوں گا بھلا کسی کو۔۔۔یہ تو آپ کا بڑا پن ہے جو آپ اس طرح سے مخاطب ہیں
وگرنہ میری حقیقت سے کچھ ناواقف نہیں ہیں آپ۔۔۔۔
ماضی کے حالات کا مجھے علم نہیں کہ یہاں کیسی کیسی ہوائیں چلتی رہی ہیں،اور کس طرح کا موسم رہا ہے۔۔۔میں تو اپنی
بات کرونگا۔۔۔۔کہ کوشش ہوگی کہ آخر وقت تک یہاں جم کے رہوں۔۔۔
Aslamu Alaikum !
Marhabaa Brother.....
Jee Aayeaan Nu....
Welcome !!!
اے رسولِ امیں، خاتم المرسلیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
ہے عقیدہ اپنا بصدق و یقیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
دستِ قدرت نے ایسا بنایا تجھے، جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے
اے ازل کے حسیں، اے ابد کے حسیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
اے سراپا نفیس انفسِ دوجہاں، سرورِ دلبراں، دلبرِ عاشقاں
ڈھونڈتی ہے تجھے میری جانِ حزیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
hmm.pari ji..ye jo aap ne unwaan select kia hai.is ki farmaaish kar daalin farmaaishi tehreer wale thread main roomi sb se...simple........main ne ye unwaan isliye dia..ke mujhe andaza ho raha tha ke hamain Khurram sb se is unwaan par aik umda aur informative tehreer parhne ko mile gi...
ایسے محسوس ہوا مجھے آپ سے سوالات کر کہ اور انکے جوابات کر کے کہ جیسے میں نے آپ سے سوالات پوچھ کر بہت ہی اچھا کیا. کیوں کے آپ نے نا صرف دلچسپی سے جوابات دیےبلکہ بہت سلیقے کے اور سچے جوابات دیئے. آٹھواں سوال آپ سے ہنسی مزاق کی نیت سے کیا تھا مگر اس میں پھر بھی سوال ہی تھا. ہنسی مزاق یہ تھا کے اگر آپ نے اس عنوان پر لکھا اور یہ عنوان لوگوں کو بہت پسند آیا تو جو آپ تعمیری کام کر رہے ہیں آپ کے کاروبار کے حوالے سے، کیوں کے آپ نے مجھے بتایا تھا کے آپ کنسٹرکشن کا کام ہیں ، تو اس تحریر کے پوسٹ ہونے کے بعد کیا آپ میرے پلاٹ پر بھی کچھ تعمیری کام کر دینگے وہ بھی مفت مفت مفت...........لیکن یہ صرف مذاق تھا. الله پاک آپ کو بہت خوش اور کامیاب رکھے آمین .