7
السلام علیکم
سب سے پہلے تو میری طرف سے تمام اہل فرینڈز کارنر کو نیا سال ٢٠١٣ بہت بہت مبارک ہو
میری دعا ہے کے ، ہم سب کے لئے ، ہمارے پاکستان کے لئے ، ہم مسلمانوں کے لئے، اور تمام اہل دنیا کے لئے یہ نیا سال بہت مبارک ثابت ہو اور جن مشکلات سے آج کی دنیا گزر رہی ہے، وہ تمام مشکلات آسانیوں سے ختم ہو جایئں . آمین
سال کے ابتداء میں میں اس ماہ ایک بہت اہم مصنف کو یہاں مدوع کرنا چاہتی ہوں ، جن سے ہمارے مصنفین کارنر کے گزشتہ سالوں سے منسلک لوگ بہت عمدگی سے واقف ہیں ، اور گوشہء مصنف میں کچھ وقت بطور موڈریٹر اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں. یہ ان مصنفوں میں سے ہیں کہ جو ہم نئے سیکھنے والوں کے لئے استاد کا درجہ رکھتے ہیں . انہوں نے فرینڈز کارنر ٣٠ اپریل ٢٠٠٩ میں جوائن کیا ، مصنف کے ٹیگ کے ساتھ ڈائجسٹر ٹیگ ہولڈر بھی ہیں
آپ کی بہترین تحاریر میں مندرجہ ذیل تحاریر شامل ہیں
Aurat ka yeh Roop
~* Aamli Zindagi *~
Bewaqoof Khawateen
مسخرے اور ثقافت
Karway Faislay Or Metha Phal
InsaN,Musalman,Molvi or Shid-dat-Passand
تو جناب بات کو مختصر کرنے کی کوشش کرتی ہوں ، اور ہمارے اس ماہ کے مہمان کو مدوع کرتی ہوں
یہ ہیں جناب
Roomi719
صاحب
آپ کا تمام اہل فرینڈز کارنر کی جانب سے یہاں آمد پر بے حد شکریہ
١- کیسے ہیں آپ ؟
٢- آپ کے تمام اہل فیملی اور دوست حضرات کا کیا حال چال ہے ؟
٣- لوگ جو زندگیوں میں ہمارے ساتھ جھگڑے ، ناراضگی اختیار کر جاتے ہیں انکے بارے میں آپ کیا سوچتے ہیں ؟
٤- لوگوں کو انکی غلطیوں پر معاف کر دینا آپ کو کیسا لگتا ہے ؟
٥- آپ سیلف میڈ انسان ہیں یا آپ کے بزرگوں نے آپ کو کامیابی کی طرف دھکیلا ؟
٦- یہاں تمام اہل فرینڈز کارنر کو کوئی پیغام دینا چاہیں تو وہ کیا ہوگا ؟
٧- موجودہ گوشہء مصنفین کے بارے میں آپ کیا رائے رکھتے ہیں ؟اور اگر اس میں کوئی تبدیلی آپ کو نظر آ رہی ہے تو آپ کی نظر میں وہ مثبت ہے یا نہیں ؟
٨- آپ کی یہ تحریر کامیابیوں اپر پسندیدگی کی بلندیوں کو چو لیتی ہے تو کیا میرے پلاٹ پر آپ کام شروع کر دینگے وہ بھی مفت میں ؟ مذاق کر رہی ہوں ، ڈریئے نہیں ، یہ بتائے ابھی بھی اس ہی کام سے منسلک ہیں یا کوئی نیا کام ہو رہا ہے ؟
٩- مقابلے میں میدان چھوڑ کر چلے جانے والوں کو آپ کس نگاہ سے دیکھتے ہیں ؟
١٠- مستقبل کے بارے میں کیا خواہشات ہیں ؟
آئیے اب آپ سے کی جانے والی فرمائش کی طرف آتے ہیں . اس ماہ آپ سے جس عنوان پر تحریر لکھنے کی فرمائش کی جا رہی ہے وہ ہے
چائنہ /امریکہ /پاکستان تعلقات میں نا اتفاقی کی بنیادی وجہ اور آپ کی نظر میں اس کا حل
ایک بار آپ کی یہاں آمد پر بہت شکریہ
آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا
*~Princess Pari~* (12-28-2012), Mr.MaNgO (01-02-2013), Muhaddisa (12-28-2012), Roomi719 (12-28-2012), Savi Abbas (01-01-2013), ~Silent~ (12-28-2012)
..............hmm thok baja ke aap ne baja farmaaya..dar haqeeqat behind the screen meri soch ye thi .ke roomi jaise writers ki badolat log ye jaan sakain ke infact issues hain kia..jo behind the screen hain.har kisi ko nahi maloom..
............aur mujhe intizaar rahe ga aap ke comments ka..jo aaap is writing par dene wale hain..special y intizar..
![]()
کچّا سونا ہی
!!...بنتا ہے کُندن
اِک دِنِ نکھرے گا
!!...سچّا ہے گر، فن
کیسے روک سکے
!!..خُوشبو کو گلشن
امجد میرے ساتھ
!!..اَب تک ہے بچپن