21
*AFAQ ALI* (02-07-2012), Amer Aiyaar (02-07-2012), Ammy_769 (02-07-2012), amnarani (02-07-2012), ayshahussain (02-07-2012), CaLmInG MeLoDy (02-07-2012), Gul-e-Nayaab (02-08-2012), Lost Passenger (02-07-2012), nazan (02-08-2012), pari girl (02-07-2012), ridaa62 (02-07-2012), Saba (02-09-2012), saimaa (02-07-2012), Savi Abbas (02-08-2012), seerat123 (02-07-2012), void (02-07-2012), Hidden_Trigger (02-08-2012)
مامن ، آپ نے میری گزارش پر بہت اعلٰیتحریر پیش کی. جس کے لئے آپ داد کی مستحق ہیں. ماشااللہ بہت عمدہ تحریر پیش کی ہے.
انسان کبھی نہیں سوچ اپنی اس طرف گامزن کرتا...کے یہ زندگی، یہ زندگی کے جھمیلے..عیش و عشرت ، عزت، دولت، شہرت ، سب یہیں رہ جاتا ہے..انسان یہ سب پا بھی لے...خوشیاں لوٹ لے..محبت بٹور لے...چاہے بدلے میں نفرتیں پھیلا دے...بل آخر اس دنیا سے چلے جانا ہے...اور جیسے خالی ہاتھ آیئے تھے..ویسے ہی خالی ہاتھ لوٹ جانا ہے...یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے....جو دنیا کا ہے ..وہ دنیا کا ہی ہے...ہمارا کبھی نہیں ہو سکتا....بہت شکریہ مامن ...الله پاک آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے.آمین..
Last edited by CaLmInG MeLoDy; 01-18-2013 at 08:51 PM.
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا
!!!شکریہ سویٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
---------- Post added at 02:59 PM ---------- Previous post was at 02:57 PM ----------
!!!بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
---------- Post added at 03:06 PM ---------- Previous post was at 02:59 PM ----------
آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے مجھ سے اس موضوع پر لکھوایا۔۔۔حالانکہ صرف صفحات کالے کرنے والوں کے لئے تو بکواسیات کرنا بہت سہل ہوتا ہے۔۔۔۔۔خوش رہئیے۔۔۔۔۔
اور ہاں ایک بات اور یہ ذرا 50اور 60کے بھارتی فلمی گانے کم سنا کریں۔۔۔۔مجھے لگتا ہے اگلا موضوع ہوگا۔۔۔مان میرا احسان یا پھر پانچ روپیہ بارہ آنایا پھر تمھاری نظر کیوں خفا ہوگئی۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہا
Last edited by CaLmInG MeLoDy; 01-18-2013 at 08:52 PM.
روبی ڈارلنگ۔۔۔۔۔دے دو۔۔۔پہلی بات تو یہ کہ ہم آپ کی خاص تحریر کے فرض سے بفضلِ خدا تعالٰی سبکدوش ہوچکے ہیں۔۔۔اور دوم یہ کہ ہمارے پاس بھی اس موضوع پر لکھنے کے مرکزی خیالات موجود ہیں۔۔فکر وہ کریں جنھیں سوچنا پڑے گا۔۔۔۔اور اگر نہیں دیا تو آپ کا نام بھی روبی نہیں کچھ اور ہوگا اور وہ ہم یعنی مابدولت طے کریں گے۔۔۔۔۔منظور۔۔۔۔۔؟
---------- Post added at 07:23 PM ---------- Previous post was at 07:22 PM ----------
!!!بہت شکریہ آفاق،تحریر کو وقت دینے اور پسند کرنے کے لیے۔۔۔۔۔
---------- Post added at 07:25 PM ---------- Previous post was at 07:23 PM ----------
!!!از حد نوازش چھوٹے استاد جی۔۔۔۔اس درجہ پسندیدگی اور سراہنے کے لئے۔۔۔۔۔۔
---------- Post added at 07:30 PM ---------- Previous post was at 07:26 PM ----------
!!!بہت شکریہ۔۔۔۔کوشش کریں گے محترمہ۔۔۔۔۔خوش رہئیے۔۔۔۔
Buhat khobsurat tehreer,mairey pas lafz nahi k mai'n kin lafzoo'n mai'n srahoo'n,laikin mai'n koi tareefi kalmaat nahi kahoo'n ga kyoo'n k tum ney mairi baat man'ni tu hey nahi,tu phir faidha tareef kerney ka mujhey tumhari ye kawish buhat pasand aai aur phir bimari mai'n Allah waisey bhi ziyadha yad aata hey,mujhey ek baat samjh nahi aati k hum sub Rasool-e-Pak (saww) ki muhabbet ka dawa kertey hai'n un ki taqleed ko kamyabi ki zamanat bhi gerdantey hai'n laikin apni zindagi un terha baser nahi kertey aakhir kyoo'n?
"READY TO DIE FOR MOHAMMAD (SAW),
FIRST
TRY TO LIVE FOR HIM"