1
اُردو ناولز کے چاھنے والے پیارے دوستو
تلاش۔۔۔۔۔۔۔ جس میں محبت کی جنوں خیزیاں بھی ہیں
مظلومیت کی سسکیاں بھی۔
جَبروقہر کا دبدبہ بھی ہے اور انتقام کی بربریت بھی۔
جذبوں کی نرم آہٹیں بھی اور بہَتے لہُو کی حرارتیں بھی۔
وفاداریوں کی سحرکاریاں بھی اورغداریوں کے شاخسانے بھی۔
وقت کا مقبول سلسلہ جسے مصنف نے قلم کی بجائے دل سے لکھا۔
سکین شدہ صفحات 330
تلاش ۔ حصہ اول
اُمید ہے آپ کو میری یہ کاوِش بھی پسند آئے گی۔
اپنی دُعاوں میں یاد رکھیں صرف۔
بصد شکریہ۔
CallMeDear (03-19-2012), Dia_Komal (05-26-2012), Fatima Habib (05-25-2012), mesum2 (03-13-2012), munzeer (03-13-2012), paluse (04-03-2013)