6
السلام علیکم
سالِ نو میں خوش آمدید
میری فورم کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ سالِ نو پر ہر فورم میں کچھ تبدیلیاں کی جاتی ہیں
آپ بھی اپنے فورم پر ہر موڈریٹر کو ذمہ داریاں دیجئے
وہ ڈاؤنلوڈنگ والے تمام لنکس کہ جو کام نہیں کر رہے
یا پرانے ہو گئے ہیں اور اپڈیٹ ہونے کے منتظر ہیں
اسے درست کیا جائے
فورم میں موجود وہ سوالات جن کے جوابات نہ تو دیئے گئے ہیں نہ ہی ان پر کسی نے دوبارہ نگاہ ڈالی گئی ہے انہیں ڈیلیٹ کر دیا جائے
فورم کے وہ افراد جنہیں معمولی غلطیوں پر بین کیا گیا تھا انہیں پھر سے ایک موقعہ دیا جائے فورم پر آجانے کا ان کا اکاؤنٹ دوبارہ کھول دیا جائے
کتابوں کے سیکشن بنائے جائیں اور ایک نئی تھریڈ میں ہر کتاب کی فہرست ہو جہاں کلک کرنے سے مطلوبہ پوسٹ پر جانے کی سہولت ہو
مزید ممبران سے رائے لی جائے تو مطلوبہ مقاصد کی اہمیت واضح ہو گی
امید ہے عمل کیا جائے گا۔السلام علیکم

امید ہے عمل کیا جائے گا۔
Adiva Afafa (01-01-2013), Mr.MaNgO (01-02-2013), pious angel (01-26-2013)