0
Aslamu Alaikum!
Dear Admin/Mods,
Request hy ky ik aisi thread Admin ki terf sy start ki jaey jis mein Islamic Section ki mukht'lif important started threads ky links post kieay jaein, ta'ky new users bi in threads sy must'feed ho sakain. Is thread mein replies allowed na hon.
Bohat shukrya.
May ALLAH Bless you !
~Silent~
اے رسولِ امیں، خاتم المرسلیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
ہے عقیدہ اپنا بصدق و یقیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
دستِ قدرت نے ایسا بنایا تجھے، جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے
اے ازل کے حسیں، اے ابد کے حسیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
اے سراپا نفیس انفسِ دوجہاں، سرورِ دلبراں، دلبرِ عاشقاں
ڈھونڈتی ہے تجھے میری جانِ حزیں، تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں
imaan noor (03-05-2013)
@~Silent~
- hmmm well good suggestion, i will see wat i can do in this regard..
Jazak Allah kher..
اے اللہ ! میں تجھ سے ایسے ایمان اور سکونِ قلب کا طلبگار ہوں، جو میرے دل میں پیوست ھو جائے۔ اور مجھے یقیں ہو جائے کے جو تکلیف مجھے پہنچی ہے وہ تیری طرف سے ہے۔
اے اللہ ! مجھے ایسا بنا دے کے میں دل کی گہرائیوں سے تجھے محبت کروں اور میں اپنی ساری کوشش تیری رضا کے لئے لگا دوں۔
اے اللہ ! اسلام کے ذریعے میری حفاظت فرما! آمین ثم آمین یا رب العالمین