
Originally Posted by
Muhaddisa
is ki smajh aa gai. pehli line ki nhi aai .
اعتکاف کا مطلب ہے گوشہ نشینی۔۔۔۔شاعر کے کہنے کا مطلب ہے کہ تیرا وجود یعنی تیری سوچ یہ ہے کہ دُنیاوی چیزوں میں
تجھے سکون میسر ہے تیری زندگی دُنیاوی معاملات میں ہے۔۔۔۔یعنی تیرا وجود۔۔۔۔دُنیاوی چیزوں کی ضروریات میں ہے اور میرا
وجود صرف اور صرف تیری عشق میں ہے۔۔۔