14
اے موج ہوا ذرا ٹھہر
مجھے کچھ کہنا ہے تم سے
حال دل سنانا ہے
کچھ باتیں محبت کی تیرے سنگ کرنی ہے
تمھیں قاصد بنانا ہے
جو گزرو کبھی ان گلیوں سے
روکو جو ان فضاؤں میں
بس اتنا کر سکو تو
سنو
میرا پیغام تم کو سنانا ہے
جس کی یادوں میں پل پل جیتا مرتا ہوں
وہ باتیں جس کی مجھے ستاتی ہیں
محسوس ہوتا ہے جو ہر خوشبو میں، برستی بارش کی ہر اک بوند میں
شام کی سرد اداسی میں ، رات کی تنہائی میں
کیا
!... اس کے جیون لمحوں میں کوئی یاد میری باقی ہے
کہتے ہیں عشق نام کےگذرے ہیں اک بزرگہم لوگ بھی مرید اُسی سلسلے کے ہیں
*~Princess Pari~* (07-07-2011), Ammy_769 (07-07-2011), anz3611 (07-08-2011), cymab (07-08-2011), diya Imaan (07-07-2011), Gul-e-Nayaab (07-07-2011), isbah ahmad (07-09-2011), khalid jamil malik (08-04-2011), kheyal (07-08-2011), maheen khan (07-07-2011), Muhaddisa (07-09-2011), ѕмαяту ¢αт (07-09-2011), PaArIsh3Y (07-07-2011), Pareeze (07-07-2011), Pr3ciOuS (07-08-2011), Sparkling_Ey3s (07-07-2011), Sweet Pakistani (07-08-2011), withlove (07-07-2011), Youthful (07-07-2011), zeest.sun (07-08-2011), `BaaRisH` (07-12-2011), ~*AayyaT*~ (07-07-2011), ~Crescent~ (07-09-2011)
Bohat khoob.. daad qabool kijiye.. Nawazish..
wafa aur dua ke saath
withlove![]()
...JI RAHAY HEIN KAMAL KERTAY HEIN...
کیا
!... اس کے جیون لمحوں میں کوئی یاد میری باقی ہے
Bohot Umda...
BOhot Khoobbb.......!!!
Muqabley k liye bht saaaaari Duain or Naik Tamann'ain....!!!!![]()
کچّا سونا ہی
!!...بنتا ہے کُندن
اِک دِنِ نکھرے گا
!!...سچّا ہے گر، فن
کیسے روک سکے
!!..خُوشبو کو گلشن
امجد میرے ساتھ
!!..اَب تک ہے بچپن
bohat Umda Sharing.......
میرا پیغام تم کو سنانا ہے
جس کی یادوں میں پل پل جیتا مرتا ہوں
وہ باتیں جس کی مجھے ستاتی ہیں
محسوس ہوتا ہے جو ہر خوشبو میں، برستی بارش کی ہر اک بوند
خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
__________________________________