Page 12 of 12 FirstFirst ... 2101112
Results 221 to 229 of 229
Discuss ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~ in Poet Korner forum, in Poetry Korner category.
      
   
  1. #1
    Gul-e-Nayaab's Avatar
    Gul-e-Nayaab is offline Expert Member
    SUB APNI ZAAT KAY EZHAAR KA
    TAMASHA HAY.........
     
    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    11,368
    Blog Entries
    14

    Exclamation ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~

    assalamualikum shagirdoon! ..
    umeed hy aap sub theek hongy , or class k liye kafi bychain bhe ..
    to janaab yeh lejey aap ki class ka schedule hazir hy ..is k mutabiq parhaae ki jaay ge ...



    Friday: 11/26/10: Introduction and List of topic discussed will be presented. Course will be divided in two core i.e. Basic and Advanced
    Tuesday: 11/30/10: discussion on forms of urdu poetry, Naz’m, ghazal, qatta, etc
    Tuesday:12/7/10: Understanding a ghazal, mutlah, maqta, qaafyah, radeef,
    Tuesday:12/14/10: Understanding the waz’n of a misra and a sher of a ghazal in a whole
    Tuesday:12/21/10: Continution of understanding waz’n of a sher and introduction to understanding beh’r.
    Tuesday: 12/28/10: Conclusion of Basic Core of Understanding poetry

    ..........................................

    chalo jaldi sy parh loo ab to sub ko sukoon mil gaya hoo ga ...
    is thread k jo students hain jin hoon ny rigister karaya hy wo hian ..

    1;GOHAR..
    2;nabbas
    3;sohny02
    4;~firasha~(muhaddisa ch)
    5;bilaal ahmad
    6;heaven crown
    7;just.talha
    8;Arzu-e-Jana'n
    9;_Khan_
    10;Tifl e Maktab(sb)
    11;roshnee
    12;majidshah(sb)
    13;amna
    14;~Aadi~
    15;*Beautiful_Stranger*
    16;fantasy magic
    17;zafarwarsi(sb)
    18;tehseen84
    19;Kamraanaslam
    .......................................................................

    jub class shoro hoge to yaheen par shoro karengy ..abhe sirf schedule bataya gaya hy ..apni apni kamar kas lejey sub k sub ....





    Last edited by Gul-e-Nayaab; 11-25-2010 at 12:24 PM.

    0 Not allowed!





  2. The Following 17 Users Say Thank You to Gul-e-Nayaab For This Useful Post:

    $nober (12-11-2010), bilaal ahmed (12-02-2010), diya Imaan (12-24-2010), Fa!th (11-23-2010), FAHAD SIDDIQUI (12-02-2010), itsattiq (08-04-2012), Muhaddisa (11-24-2010), ѕмαяту ¢αт (11-25-2010), Saba (12-02-2010), Savi Abbas (03-19-2011), tehseen84 (12-02-2010), Tifl e Maktab (11-23-2010), Talha I (11-24-2010), zafarwarsi (12-06-2010), _khan_ (12-02-2010), ~Aadi~ (12-02-2010)

  3. #221
    roshnee's Avatar
    roshnee is offline Expert Member
    live like Ali die like Hussain
     
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    Sialkot
    Posts
    3,173
    Blog Entries
    3

    Re: ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~

    Bohut shukrya Asad sahib apki tafseeli behasd ka qafiya kay mozou par kuch batain samjh main agye hain baqi do chaar dafa parhain gay to woh bhi clera ho jaye gi

    wesay aj lag rah hay kay waqye kisi class main baqiad avethauin hain

    roshnee















    Quote Originally Posted by Tifl e Maktab View Post


    آمنہ جی آپ کی آمد و شرکت کا بہت بہت شکریہ اور سب سے زیادہ شکریہ اس بات کا کہ واقعی آپ نے ایک بہت اچھا سوال کیا ہے جو کہ اب تک کسی نے شاید نہیں کیا اور بیشتر احباب قافیہ کی ترکیب میں غلطی کر جاتے ہیں. لیجئے آپ کی خدمات میں قافیے کی کچھ شرایط


    قافیہ چند شرایط کا پابند ہوتا ہے:


    ١) قافیہ کا بامعنی ہونا شرط_لازم ہے، گویا یہ کبھی مہمل نہیں ہو سکتا جب کہ ردیف کے ساتھ کوئی ایسی شرط نہیں ہے، ردیف با معنی اور بے معنی دونوں ہو سکتی ہیں.
    ٢) تکرار: یعنی کسی لفظ کا جتنا حصّہ قافیہ میں شمار ہو سکتا ہے اس کو اس ہی قدر ہر شعر میں مکرر آنا چاہئے، بشرط یہ کہ قوافی کے سب الفاظ ایک دوسرے سے مختلف ہوں، مثلا": گھر، در، خنجر، ستم گر، کو دیکھئے. ان میں آخری حرف (حرف_روی) "ر" مشترک ہے، لیکن ساتھہ ہی یہ الفاظ ایک دوسرے سے مختلف بھی ہیں، چناچہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ ان الفاظ میں "ر:" کی تکرار ہے.





    الفاظ میں اختلاف کی تین سورتیں ممکن ہیں:


    الف : یہ اختلاف ملفوظی و معنوی دونوں اعتبار سے ہو سکتا ہے. مثلا": خطاب، جواب، حساب ہم قافیہ الفاظ ہیں لیکن ان کی ملفوظی (لکھی ہوئی) شکل ایک دوسرے سے مختلف ہے، اور معنوی طور پر بھی یہ مختلف ہیں.
    وہ آکے خواب میں تسکین_اضطراب تو دے
    ولے مجھے تپش_دل مجال_خواب تو دے


    پلادے اوک سے ساقی! جو ہم سے نفرت ہے
    پیالہ گر نہیں دیتا، نہ دے شراب تو دے


    یہاں اضطراب، خواب، شراب ملفوظی اور معنوی دونوں طرح سے مختلف ہیں.


    (ب) یہ اختلاف صرف مکتوبی اعتبار سے ہو سکتا ہے، جیسے قران، فرقان معنوی حیثیت سے ایک ہی ہیں لیکن ان کی مکتوبی سورتیں مختلف ہیں.


    (پ) یہ اختلاف صرف معنوی اعتبار سے ہو سکتا ہے، جیسے شور (نمک) شور (بلند آواز). یہ الفاظ اپنی مکتوبی شکل میں یکساں ہیں لیکن معنوی اعتبار سے مختلف ہیں.


    حسرت میں مر گئے ہم، ہمدم تلک نہ پہنچے
    دم ہم تلک نہ پہنچا ہم دم تلک نہ پہنچے


    تسکین درد_دل کو نا آج ہو نہ کل ہو
    بے یار بے کلی ہے، وہ ہی ملے تو کل ہو


    ٣) عدم استقلال : یعنی ایک ہی قافیہ (مستقل طور پر) بار بار ہر شعر میں استمعال نہیں ہو سکتا ہے. اگر ایسا کیا جائے گا تو وہ ردیف کہلائے گا، یا ردیف کا حصّہ بن جائے گا. بشرطیکہ اس کے علاوہ بھی دوسرے قافیے بندھے گئے ہوں. ایک غزل میں ایک قافیہ کتنی مرتبہ نظم کیا جا سکتا ہے، اس کےمتعلق کوئی اصول نہیں ہے. لیکن بعض علما_قافیہ نے ایک غزل میں دو مرتبہ استمعال کی پابندی لگائی ہے، لیکن اساتذہ کے کلام میں ایسی کوئی پابندی نظر نہیں آتی.


    ٤) اگر مطلع میں ہی قافیہ پر کوئی پابندی لگا دی جائے تو اس کے بعد ہر قافیہ پر بھی یہی پابندی عایدہو گی، مثال کے طور پر اگر مطلع میں کامل، شامل، قوافی باندھے جائیں تو باقی کے قافیوں میں بھی حرف_راوی (قافیے کا آخری حرف) لام سے قبل الف اور میم کا ہونا ضروری ہے. اس طرح حامل عامل تو قافیے ہو سکتے ہیں لیکن دل، عاجل اور ساحل نہیں ہو سکتے. البتہ اگر مطلع میں ہی پابندی نہ رکھی جائے اور دل، کامل قوافی باندھے جائے تو پھر دیگر قوافی کامل قاتل، تل، سلاسل وغیرہ ہو سکتے ہیں.

    ٥) قافیہ ہمیشہ ملفوظی یعنی ایک ہی غزل کے تمام قوافی اپنی ملفوظی شکل میں یعنی اپنی ادائیگی میں یکساں ہوتے ہیں چناچہ : سات، نکات، حیات، بات وغیرہ تو قافیہ ہیں جب کہ ہاتھ، ساتھ، احتیاط کو ان الفاظ کا ہم قافیہ نہیں کہا جا سکتا ہے کیونکہ ان میں حرف_راوی کا فرق ہے. پہلے گروہ میں حرف_راوی "ت" ہے اور دوسرے گروہ میں "ت" نہیں ہے گویا اگر دو الفاظ کے حرف_راوی مختلف ہوں تو وہ ہم قافیہ نہیں ہو سکتے.


    "خاص، اس ..........طرز فرض..................شاذ، ناز................ناراض، حفاظ.


    چوں کہ ان کے حرف_ راوی مختلف ہیں اس لئے یہ ہم قافیہ نہیں ہو سکتے.


    ٦) اردو کے کچھ الفاظ جو کو ہائے ہوز یعنی "ہ " پر ختم ہوتے ہیں جیسے آئینہ، افسانہ، نمونہ، سادہ، ارادہ وغیرہ، اور ان کو الف پر ختم ہونے والے الفاظ کے ساتھ ہم قافیہ باندھا جا سکتا ہے. جیسے، پرانا، سارا، دکھایا. ایسی صورت میں ضروری نہیں ہے کہ "ہ" پر ختم ہونے والے الفاظ کا املا بدل کر انھیں الف سے لکھا جائے


    ٧) چونکہ تقطیع ہمیشہ ملفوظی ہوتی ہے اور جہاں تک تلفظ کا تعلق ہے واو_معدولہ(یعنی ایسی واو جو اپنے ماقبل میں ضم ہو جاتی ہے ) کا وجود نہیں ہے اس لئے تقطیع میں اس کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے مثال کے طور پر خواب، اب، جناب، ہم قافیہ ہیں گویا خواب کی واو_معدولہ کو تقطیع میں شامل نہیں کیا جائے گا.

    مزید تفصیل اور قافیہ کی تکنیکی اجزاء کی بابت انشااللہ جلد تفصیل فراہم کروں گا...


    شکریہ.

    0 Not allowed!

  4. #222
    amnarani's Avatar
    amnarani is offline MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ
    SмÎĻÎη૬ F◊r ý◊µ
     
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    8,480

    Re: ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~

    [MENTION=37051]Tifl e Maktab[/MENTION]
    bohot boht shukriya tafseel batanay ka....ab kafi kuch samajh aa gaya hai.....

    1 Not allowed!

  5. #223
    Tifl e Maktab's Avatar
    Tifl e Maktab is offline Chal kahiN aur ChalaiN
    سچ کچھہ نہیں
    رکھا ہے یہ
    آنکھوں کے سیپ
    میں
     
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    4,780
    Blog Entries
    2

    Re: ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~

    bht shukriya aamna raani aur roshnee ji..........aatay rahiye isse aap hi ka faida hai............

    1 Not allowed!
    http://www.friendskorner.com/forum/signaturepics/sigpic37051_15.gif

  6. #224
    maahi_zai's Avatar
    maahi_zai is offline Member
    INsha Allah log live Pakistan
     
    Join Date
    Feb 2012
    Posts
    85

    Re: ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~


    can i join plzzzzzzzzz

    1 Not allowed!
    Tum bhool bhi jao hume yh haq hai tumhe ...mri baat or hai hum ne to muhabbat ki hai

  7. #225
    Gul-e-Nayaab's Avatar
    Gul-e-Nayaab is offline Expert Member
    SUB APNI ZAAT KAY EZHAAR KA
    TAMASHA HAY.........
     
    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    11,368
    Blog Entries
    14

    Re: ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~

    wassalam ,
    bilkul janaab aap bilkul join kar sakte hian ... magar yahaan sirf shairy sy mutaliq tabsara hota hay ...
    kiya aap nay bhe shairy seekhni hay ......???

    1 Not allowed!

  8. #226
    diya Imaan's Avatar
    diya Imaan is offline UnpRedictAble *
    "Don't make a permanent
    decision For temporary
    Emotions. "
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in this beautiful world:)
    Posts
    23,251

    Re: ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~

    Ahammmmmmm .......

    Kahan hain sab

    0 Not allowed!


  9. #227
    raz-e-dil's Avatar
    raz-e-dil is offline Expert Member
    شوقِ بقاءے درد
    ہے دل میں ابھی
    تلک ................
     
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    khak nasheen
    Posts
    6,090

    Re: ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~

    sab kaha hai teacher wait karahin hain sab ka

    1 Not allowed!
    [SIGPIC][/SIGPIC]


  10. #228
    diya Imaan's Avatar
    diya Imaan is offline UnpRedictAble *
    "Don't make a permanent
    decision For temporary
    Emotions. "
     
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    in this beautiful world:)
    Posts
    23,251

    Re: ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~

    mujhy lgta hai mujhy pichla sara bhool gia hai ...........................

    0 Not allowed!

  11. #229
    Jan Kharoty is offline Member
    Edit>
     
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    Quetta, Pakistan, Pakista
    Posts
    21

    Re: ~~**~~ urdu shayr'y ka ta'aruf ~~**~~


    0 Not allowed!

Page 12 of 12 FirstFirst ... 2101112

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •