Results 1 to 1 of 1
Discuss آپ کہیں جھوٹ تو نہیں بولتے؟ in Urdu Adab Korner forum, in Urdu Nasar Korner category.
      
   
  1. #1
    Muhaddisa's Avatar
    Muhaddisa is offline Alhamdulillah!! :x
    میرا خدا ہر روز
    مجھے نئی خوشیاں
    دیتا ہے
     
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    Na Zamin Hai Meri Qrargah
    Posts
    12,276
    Blog Entries
    1

    آپ کہیں جھوٹ تو نہیں بولتے؟


    .میرا ایک کوئسچن ہے سر!" ایک نو عمر،لمبا سا لڑکا مائیک پہ آیا.
    "
    " میں نے آپ کے پچھلے لیکچر سے متاثر ہو کر قرآن سیکھنا شروع کیا تھا.مگر قرآن پڑھتے اب مجھ پر پہلے والی کیفیت طاری نہیں ہوتی. دل میں گداز نہیں پیدا ہوتا. میں قرآن پڑھتا ہوں تو میرا ذہن بھٹک رہا ہوتا ہے."

    "تیمور نے مائیک قریب کیا، پھر بغور اس لڑکے کو دیکھتے ہوئے پوچھا." آپ کہیں جھوٹ تو نہیں بولتے؟

    "جی؟" وہ بھونچکا رہ گیا .



    ایک بار یاد رکھیے گا، قرآن صرف صادق اور آمین کے دل میں اترتا ہے. میں نے اس کتاب کے بڑے بڑے علما کو دیکھا ہے، جو امانت کی راہ سے ذرا سے پھسلے اور پھر ان سے قرآن کی حلاوت چھین لی گئی. اور پھر کبھی وہ اس کتاب کو ہاتھ نہ لگا سکے."

    اسی لئے ہم لوگ اس کی سمجھ سے محروم کر دے گئے ہیں، کیوںکہ نہ تو ہم سچ بولتے ہیں اور نہ ہی امانت کا خیال رکھت "ہیں بھلے وہ کسی ذمہ داری کی امانت ہو، کسی کی عزت کی یا کسی کے راز کی.



    ،از نمرہ احمد
    مصحف

    2 Not allowed!







  2. The Following 3 Users Say Thank You to Muhaddisa For This Useful Post:

    happygolucky (01-01-2013), nazan (12-31-2012), patriot19472001 (12-31-2012)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •