2
صوفی اور درویش صبر اس لئے اختیار کرتے ہیں کہ حق تعالی کو اپنے ساتھ کرلیں کیونکہ حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص اپنا انتقام خود لے لیتا ہے تو حق تعالی سارا معاملہ اس کے سپرد کر دیتے ہیں-
"اور جو صبر کرتا ہے اس کی طرف سے حق تعالی خود انتقام لیتے ہیں-"
( اشفاق احمد )
Us main mujh main, ehad hua tha, ik doojay ko bhoolnay ka
Us ne Qoal nibhaya poora, main emaan ka kacha nikla
mehar.n (12-19-2012)