10
(((((Auspicious))))) (01-30-2010), (ÀŋŐőŞĥ€Ħ) (07-29-2011), amnarani (11-09-2011), aniya (12-08-2009), Arosa Hya (04-14-2013), Barbie Doll Jiya (12-04-2009), Bheegi-Palkain (02-21-2010), cymab (06-13-2011), dead_soul (04-12-2010), fareena (04-10-2013), FrEaK_ (11-25-2009), kareena khan (04-15-2010), MAHEEM (11-25-2009), mufakir99 (09-24-2010), Muhaddisa (03-19-2011), nazan (12-04-2009), NiGhT_dEvIl (04-29-2010), Noor-e-Sahar (11-27-2009), pious angel (01-26-2013), Pr3c!0u$ d3$!r3 (08-20-2010), Queen^Khi (02-07-2010), R oC k iN (11-27-2009), ridaa62 (10-29-2011), Saba (01-07-2010), Shab-e-Firaaq (11-29-2009), Sukot e Shab (11-25-2009), Sweet Pakistani (02-19-2011), uzma shah (05-20-2011), withlove (11-24-2009), zahier (02-23-2010), zeest.sun (07-20-2011), _khan_ (01-24-2010), ~ ƜĦƖƬЄ ƤЄAЯL ~ (12-06-2010)
....خالی تمنا حماقت کا جنگل ہے جس میں احمق ہی مارا مارا پھرتا ہے۔
٭....انسان کی بے غرض خدمت کرنا انسانیت کی معراج ہے۔
٭....علم خواہ کتنا ہی زیادہ حاصل ہوجائے ہمیشہ اس کو تھوڑا خیال کرو۔
٭....دل کا سکون چاہتے ہیں تو حسد سے بچیں۔
٭....اللہ تعالیٰ کو اس بات سے شرم آتی ہے کہ بندہ اس کے سامنے ہاتھ پھیلائے اور وہ اسے خالی پھیر دے۔
٭....جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہے۔
٭....کسی اس طرح جھگڑا نہ کرو کہ مصالحت کی گنجائش ہی نہ رہے۔
٭....سب سے افضل عبادت نفس کی مخالفت ہے۔
٭....غنی وہ ہے جس کا دل اللہ کے سوا ہر چیز سے خالی ہو۔
آہستہ بولنا،نیچی نگاہ رکھنا،میانہ چال چلنا ایمان کی نشانی ہے۔
خاموشی غصے کا بہترین علاج ہے۔
گناہ کسی نہ کسی صورت میں دل کو بےچین رکھتا ہے
زبان درست ہو جائے تو دل بھی درست ہو جاتا ہے
جب دل میں کوئی ایسا غم پیدا ہو کہ اس غم کی وجہ
سمجھ نا آئے تو وہ دراصل انسان کے کسی ایسے
گناہ کا نتیجہ ہوتا ہےجس کی توبہ
اس نے ابھی تک نہیں کی۔