1
کیسے ہیں آپ سب لوگ .رائٹر کارنر میں ایک نیا ٹاپک شروع کیا جا رہا ہے ضرب المثل کے نام سے . اور ہر مہینے ایک لفظ دیا جائے گا . آپ لوگوں نے اس ہی لفظ سے شروع ہونے والے ضرب المثل یہاں تحریر کرنے ہیں. ہم آج کل ان جملوں کے معنی اور استعمال سے بلکل مبرا ہوتے جا رہے ہیں . اور اردو پر باقی زبانوں کو فوقیت دے رہے ہیں . جبکہ اردو ایک خوبصورت اور عمدہ زبان ہے، جس کو بولنا اور سمجھنا ادب میں شمار ہوتا ہے. ٹاپک ہر مہینے شروع کیا جائے گا . جہاں آپ نے لفظ کے اعتبار سے پوسٹ کرنا ہوگا . اگر کوئی کسی دوسرے لفظ سے پوسٹ کرنا چاہے تو وہ سٹکی
تھریڈس میں سے لفظ چن کے پوسٹ کر سکتا ہے. اس مقصد کے لئے آپ کو لفظوں کے ٹاپک تیار ہونے کا انتظار کرنا ہوگا
Last edited by CaLmInG MeLoDy; 12-05-2012 at 04:49 PM.
imaan noor (03-05-2013), shazia_aapa (12-16-2011)
" ضرب المثل " ث
http://www.friendskorner.com/forum/f24/ضرب-المثل-ث-266073/#post3288319
" ضرب المثل " ج
http://www.friendskorner.com/forum/f24/ضرب-المثل-ج-266074/