2
جاپانی کا لسانی نظام
کس بھی زبان کو سمجھنے جاننے اور سیکھنے کے لیے اس کے ساؤنڈ سسٹم پر گہری نظر ڈالی جاءے۔ کوئ بھی ماہر لسانیات درست یا بڑی حد تک درست نتاءج تک رسائ حاصل نہیں کر سکتا جب تک اس کے ساؤنڈ سسٹم کو سمجھ نہیں لیتا۔
جاپان
ذہین ‘ وفا پسند‘ جفاکش‘ محنتی اہل ظرف
اور مشقت شعار لوگوں کی سر زمین ہے۔ برصغیر کی طرح اس دھرتی پر بھی مختلف علاقوں کے لوگ مختف حوالوں سے مہاجرت اختیار کرتے رہے ہیں۔ آج بھی مہاجرت کی صورت موجود ہے لیکن نوعیت بدل گئ ہے۔ جہاں اور حوالےاس سرزمین کی نسبت سے موجود ہیں وہاں مذہبی حوالہ بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ حضرت مہاآتما بدھ کے ماننے والے اوراس مذہب کے اسکالرز بھی ہجرت کرکےاس دھرتی کے باسی ہوءے۔ اسی طرح تپسوی لوگوں کے لیے یہ سرزمین خصوصی دلچسپی کا سبب رہی ہے۔ ہندوستانی (اردو+ہندی) کے عام الفاظ اور
اصطلاحات
کے علاوہ بہت سے مذہبی الفاظ جاپانی میں داخل ہوءے ہیں۔ لفظ جپ کی نسبت سےاس ملک کا نام جاپان ترکیب پایا ہے۔
حضرت بدھ کی تعلیمات جن کا پرچار ہندوستان کے علماء و فضلا کے حوالہ ہوا۔ اس سے جہاں حضرت بدھ کی تعلیمات عام ہوءیں وہاں ہندوستانی کلچر اور ہندوستانی ذہن اور ذہنیت بھی اثر انداز ہوئ۔ باہمی ربط و ضبط کے تحت دونوں زبانوں کو بھی قریب آنے کا موقع ملا۔ گویا ہر سہ حوالوں سے لوگ ایک دوسرے کےقریب آءے۔
جاپانی اس وقت تقریبا ایک سو تیس ملین لوگوں کی زبان ہے۔ چینی اور کورین بھی اسے سیکنڈ لینگوءج کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
اور ملکوں کے نام بھی ہندستانی کے الفاظ سے ترکیب پاءے ہیں مثلا لفظ اڑب سے عرب بنا۔ ہندوستانی میں ع کا تبادل الف جبکہ ڑ کا تبادل ر ہے۔ عربی میں ڑ نہیں اس کے مترادف ر قریب ترین ہے۔انگریزی زبان و ادب میں کا لاحقہ نہیں ملتا لیکن ہندوستانی میں اسم بنانے کے لیے یہ لاحقہ عام استعمال میں آتا ہے۔
لڑکا‘ تڑکا‘ کاکا
دیویکا‘ انومیکا‘ کامولیکا'۔ کومولیکا‘ پریمیکا 'دیپیکا‘
مرکب
دور کا‘ نزیک ک
شہروں دیہاتوں کے نام بنانے کے لیے کی اور کے لاحقے استعمال میں آتے ہیں۔
مثلا پتوکی‘ ستوکی‘ کامونکی
مریدکے' بدھائکے ‘ جامکے
امریکا کسی شخص کے نام کے حوالہ سے ترکیب نہیں پایا بلکہ یہ امبڑیکا سے وجود پذیر ہوا۔
اس مقالے میں جاپانی آوازوں کے نظام کے حوالہ سے گفتگو کی گئ ہے تاکہ جاپانی کے لسانی سسٹم کو جاننے میں آسانی پیدا ہو جاءے۔
چاپانی میں بہت سے الفاظ ہندوستانی سے داخل ہوءے۔ جاپانی نے انھیں اپنے لسانی سسٹم کے حوالہ سے اختیار کیا موجود ہندوستانی کے تین رسم الخط ہیں۔ پنجابی بھی تین رسم الخط رکھتی ہے۔
جاپانی چارکے ہندسےسے جڑی ہوئ ہے
ہیراگانا - جاپانی الفاظ وغیرہ کے لیے
۔کاتا کانا - مہاجر اسماء اور اصطلاحات وغیرہ کے لیے مستعمل ہے
جب جاپانی ساؤنڈز موجود نہ ہوں تو ان ٹریسز کا استعمال کیا جاتا ہے۔
کانجی آوازیں- چینی سے اصل یا حسب ضرورت تبدیلیوں کے ساتھ مستعمل ہیں
رومانجی۔ رومن جاپانی
(jari hai)
Last edited by Ammy_769; 10-04-2012 at 01:56 PM.
Zbrdstt..........or bht dilchisp bhi
keep sharing
srf ye poochna chahun gi ap kis source se ye share krrae hn? I mean book ya kuch or? or kiya?
تمھاری آنکھ سے دل تک سفر کرنا ہے بس ہم کو
یہ کتنی خوبصورت منزلوں کا راستہ ہوگا
اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں
اک رابطہ مسلسل ہے ، اک فاصلہ مسلسل ہے
ہم خود کو بیچ دیں پھر بھی ہم تجھ کو پا نہیں سکتے
میں عام سا ہمیشہ ہوں ، تو خاص سا مسلسل ہے!
A Tip 4 Blk Magic Victims "ALIM" ya "AMIL"..?