November 27, 2012 - Updated 1530 PKT
2 0 2 0
لاہور…پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اسپورٹس اینڈ پیس ریسلنگ فیسٹیول میں شرکت کیلئے انتونیو انوکی دس پہلوانوں کے ساتھ 30 نومبر کو لاہور پہنچیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کے چیف آرگنائزر رانا مشہود نے کہا کہ ا نوکی اور انکے 10 پہلوان2 دسمبر کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں مقامی پہلوانوں سے فری اسٹائل ریسلنگ میں مقابلہ کرینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کی کامیابی کے بعد پی سی بی نے لاہور میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کیا۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کیلئے کھلاڑیوں کو مکمل سیکورٹی فراہم