2
aanesa (06-03-2012), aisha88 (11-11-2011), Amra_Afaq (11-02-2011), anz3611 (11-02-2011), asadsaeed (11-02-2011), Cuteflower (11-03-2011), fairy2003 (11-02-2011), fawdi khan (04-22-2012), generationext76 (03-14-2012), krass (11-02-2011), seerat123 (01-09-2012), shafiq100 (12-04-2011)
Kia Pakistan mein log waqayi itnay jahil hain? Iddat mein safaid kapray pehanna aur jewellery nahi pehanna aisa tu koi hukam nahi Islam mein jahan tak mujhe pata hai. All I know is that the widow has to stay at home for 4 months and 10 days and she's not allowed to meet non-mehram men, aur us ki wajah ye hai ke agar wo aurat pregnant ho tu phir bachay ke baap ke baray mein koi shak na ho, ye time is liye wait karna parta hai ta kay pregnancy ka pata chal jaye. Wearing white clothes and avoiding colourful clothes and jewellery is a Hindu tradition as far as I know.
---------- Post added at 06:10 PM ---------- Previous post was at 06:07 PM ----------
Waisay bhi jab kisi ka husband mar jata hai tu wo aurat itni dhuki hoti hai ke kuch arsa usay banao singhar ka koi hosh hi nahi hota. Wo kuch arsa tu wo waisay bhi sada hi rehti hai. Lakin hamesha keliye sada hi rehna sirf jahil logon ka nikala hua ek rivaaj hai.![]()
اسلام میں عدت کے دوران عورت کو جیولری، خوشبو اور اچھے کپڑے پہننے سے روکا گیا ہے۔ کسی بھی میت پر سوگ تین دن کا ہوتا ہے لیکن شوہر مر جائے تو بیوی پر چار حیض آنے تک اور اگر پریگننٹ ہو تو بچے کی پیدائش تک عدت واجب ہے۔ بخاری اور مسلم کی روایت ہے. ایک صحابی عورت نے حضور ص سے پوچھا. میری بیٹی کا شوہر فوت ہو گیا ہے اس کی آنکھ میں تکلیف ہے کیا وہ سرمہ لگا سکتی ہے. حضور ص نے فرمایا نہیں۔ تین بار پوچھا گیا اور تینوں بار جواب نہ ہی تھا۔
ایک اور روایت میں ہے. جس عورت کا شوہر مر جائے تو وہ رنگا ہوا کپڑا نہ پہنے، خوشبو نہ لگائے اور حضاب نہ لگائے۔
سفید کپڑے پہننے کا تو نہیں کہا گیا لیکن رنگدار میں بھی شوخ رنگ پہننے سے منع کیا گیا ہے۔
ڈرامہ میں جو عورتیں ایسا کرنے کو کہہ رہی تھیں ٹھیک کہہ رہی تھیں لیکن کہنے کا انداز نہایت خراب تھا۔بجائے صفت کی دلجوئی کرتیں اسے اور تکلیف پہنچا رہی تھیں۔ یہ ایپیسوڈ دکھی کر دینے والی تھی۔
ابھی صفت کو اپنے شوہر کے کرتوتوں کی خبر نہیں ہوئی جب ہو گی تو نہ جانے اس
کا کیا حال ہو گا۔