3
طلوع ہو کر بڑھا میدانِ کربلا میں جو
وہ آفتاب بھی کسی نیزے سے کم نہ تھا
ہر زرّہ خشک خشک تھا پانی کو ترستا
پانی کا ایک قطرہ بشر کو بہم نہ تھا
ایسے دلیر شیر تھے کانپا یزید بھی
تنہا کوئی لڑتا،کسی میں اتنا دم نہ تھا
سر کاٹ تو لیا نواسائے رسول کا
لیکن یہ معجزہ کہ اس میں بھی خم نہ تھا
شہدائے کربلا نے رقم کر دیا ہے جو
تاریخ میں یہ باب رب کی قسم نہ تھا
.
.
.
آمنہ رانی
Saba (12-14-2012), Savi Abbas (01-01-2013), Shab-e-Firaaq (12-13-2012)