شکریہ۔ آپ کا۔ انسان کو حقیقت پسند ھونا چاھئیے۔ سن 1968ء میں ایک پونڈ میں تیرہ روپے اور پانچ آنے ھوتے تھے۔ اور بائیس پونڈ کا ایک اونس سونا ھوتا تھا۔ اور آج کا بھاؤ سب کومعلوم ھے پھر بھی احسان جتاتے چلے جاتے ھیں۔ اللہ تعالیٰ ھمارے حال پر رحم فرمائے۔ آمین۔
plz have a look:http://www.friendskorner.com/forum/f...france-225639/
http://www.friendskorner.com/forum/f...qeeqat-203119/