مرضی کا ایڈمن بس یہی میرا نام
فورم کا مولا جٹ بن جانا میرا کام
اتنا اختیار کہ سب کا ایسے کا تیسا
دن کو بنا دوں میں رات کے جیسا
کوئی کہے کاں چٹا کوئی کہے کالا
میں جو کہوں لال ، کہیں سب اُوو لالا
میں جو چاہوں گا میری مرضی کا کھیل
میرے سامنے
شکریہ فرینڈزکارنر
پاکستانیوں کے لئے انٹرنیٹ پر واحد فورم جو ایک چھت کے نیچے خوبصورت سیکشن لئے پردیس میں ہم وطنوں کے لئے کسی بڑے تحفہ سے کم نہی۔
کہیں آنٹیاں بچیاں بن کرگیم کھیل رہی ہیں۔ کہیں انکل نوجوان بن کر جوہر دکھا رہے ہیں۔
کہیں کھانا پکانے کی ترکیبوں کے ساتھ اپ لوڈ ڈرامے دیکھے جا رہے ہیں تو کہیں سیاسی
ٹرن ٹرن ۔ ٹرن ٹرن۔ ٹرن ٹرن
ہیلو ، کون۔
ارے خالہ میں ہوں ردا۔
ارے بٹیا ۔ کیسی ہو میری چندا۔ سب ٹھیک ہے نا۔
ہاں خالہ ۔ لیکن افسوس ناک خبر سنانی تھی آپ کو۔
ارے بٹیا ایک منٹ صبر کر۔ میں پانی کا گلاس پی لوں۔ ۔ ہاں اب بول بٹیا۔۔۔
خالہ الطاف بھائی اب ہمارے لیڈر نہی رہے۔
ارے بٹیا۔۔ہائےمیں مر گئی ۔ ہائے ۔ ہائے۔ ہائے۔ ہم لٹ گئے ۔ ہمارا کچھ نہ رہا۔ ۔
ارے بٹیا
جنگل کے باسی
فلاسفی کے نئے پروفیسر جب اپنی کلاس لینے کمرے میں داخل ہوئے تو صرف ایک ہی طالبہ کو حاضر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ بیٹا باقی طلبہ نظر نہی آرہے ۔۔۔سر میں اکیلی ہی فلاسفی کی طالبہ ہوں۔ سر میرا نام ردا ہے۔پروفیسر صاحب سرکھجاتے ہوئے بولے۔۔۔۔ میرا اتنی دور سے یہاں تبادلہ صرف ایک طالبہکے لئے کیا گیا۔ چلو خیر یہ بھی کسی فلاسفی سے کم نہی ۔۔ردا نے پریشان ہوتے ہوئے پوچھا۔۔۔۔ سر آپ اپنا تبادلہ تو نہی کروائیں گے ؟ارے نہی
ٹک ۔ ٹک ۔ٹک ۔ٹک ۔ٹکٹک ۔ٹک ۔ٹک ۔ٹک۔ٹھکارے کون ہے کمبختی مارا۔۔۔۔ دروازہ توڑنا ہے کیا۔۔۔۔صبر کرلے۔۔۔آ رہی ہوں۔۔۔خالہ نے دروازہ کھولا تو سامنے ردا کوپایا۔۔۔۔ ارے بٹیا۔۔۔ تو ۔ ۔ بڑا دل نکالا آج تو نے۔۔۔سلام خالہ جان۔۔۔خالہ نے منہ میں پان چباتے ہوئے ردا کا ماتھا چوم لیا۔۔۔۔اب کی بار بڑے دن بعد درشن کرا رہی ہو۔۔۔ تم تو اپنی خالہ کو بھول ہی گئی۔۔۔خالہ توتمہارے لئے جیسے مر گئی ۔ارے خالہ کیسی باتیں