All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

Blog Comments

  1. perfect stranger's Avatar
    آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک قبول ہو۔
    روضے کیسے گزرے ۔
  2. Amber Ch's Avatar
    Superb,,May ALLAH PAK give us strength to act upon like that,,,,,,,,Ameen
  3. BDunc's Avatar
    Wassalam kullu aam wa antum bikhair Allah barik fee Eid Mubarak!
  4. Muhaddisa's Avatar
    Ws wr wb..
    Eid Mibarak .
    Aamiin !
  5. Haz!L's Avatar
    Suprl3 !!!!!!!

    ,....................
  6. Rujail's Avatar
    ٭……راجندر منچندا بانیؔ
    مرے بدن میں پگھلتا ہوا سا کچھ تو ہے
    اِک اور ذات میں ڈھلتا ہوا سا کچھ تو ہے

    مِری صدا نہ سہی، ہاں مرا لہو نہ سہی
    یہ موج موج اچھلتا ہوا سا کچھ تو ہے

    جو میرے واسطے کل زہر بن کے نکلے گا
    ترے لبوں پہ سنبھلتا ہوا سا کچھ تو ہے

    بدن کو توڑ کے باہر نکلنا چاہتا ہے
    یہ کچھ تو ہے، یہ مچلتا ہوا سا کچھ تو ہے

    یہ میں نہیں…… نہ سہی، اپنے سرد بستر پر
    یہ کروٹیں سی بدلتا ہوا سا کچھ تو ہے

    مرے وجود سے جو کٹ رہا ہے گام بہ گام؎
    یہ اپنی راہ بدلتا ہوا سا کچھ تو ہے

    جو چاٹتا چلا جاتا ہے مجھ کو اے بانیؔ
    یہ آستین میں پلتا ہوا سا کچھ تو ہے

    ------------------------------------


    ٭……راجندر منچندا بانیؔ

    جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھا
    اُس سے بچھڑا ہے کوئی اتنا پتہ دیتا تھا

    اُس کی آواز کہ بے داغ سا آئینہ تھی
    تلخ جملہ بھی وہ کہتا تو مزہ دیتا تھا

    دن بھر ایک ایک سے وہ لڑتا جھگڑتا بھی بہت
    رات کے پچھلے پہر سب کو دعا دیتا تھا
    وہ کسی کا بھی کوئی نشہ نہ بجھنے دیتا
    دیکھ لیتا کہیں امکاں تو ہوا دیتا تھا

    اِک ہنر تھا کہ جسے پا کے وہ پھر کھو نہ سکا
    ایک اک بات کا احساس نیا دیتا تھا

    جانے بستی کا وہ اک موڑ تھا کیا
    اس کے لئے شام ڈھلتے ہی وہاں شمع جلا دیتا تھا

    ایک بھی شخص بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا
    ایک تارا بھی بہت تھا کہ ضیا دیتا تھا

    رخ ہوا کا کوئی جب پوچھتا اس سے بانیؔ
    مٹھی بھر خاک، خلا میں اُڑا دیتا تھا

    ------------------------------------

    ٭……راجندر منچندا بانیؔ

    دوستو کیا ہے تکلف مجھے سر دینے میں
    سب سے آگے ہوں میں کچھ اپنی خبر دینے میں

    پھینک دیتا ہے اِدھر پھُول وہ گاہے گاہے
    جانے کیا دیر ہے دامن مِرا بھر دینے میں

    شاعری کیا ہے کہ اِک عمر گنوائی ہم نے
    چند الفاظ کو امکان و اثر دینے میں

    بات اِک آئی ہے دل میں نہ بتائوں اُس کو
    عیب کیا ہے مگر اظہار ہی کر دینے میں

    اسے معلوم تھا اک موج مرے سر میں ہے
    وہ جھجھکتا تھا مجھے حکمِ سفر دینے میں

    میں ندی پارکروں سوچ رہا ہوں بانیؔ
    موج مصروف ہے پانی کو بھنور دینے میں
  7. Rujail's Avatar
    Quote Originally Posted by Sai-e-Lahasil

    بہت شکریہ جناب۔ میرے خیال میں یہ غزل ہے۔ اور میرا خیال غلط بھی ہو سکتا ہے

    یہ شاعر کا تخلص ہے اور مکمل
    بانیؔ ہی ہے۔ گو ان کے متعلق زیادہ علم نہیں، مجھے انکی شاعری کافی پسند ہے، رئلیسٹک سا لکھتے ہیں۔۔ شاعر کا پورا نام راجندر سم تھنگ ہے۔ معذرت ٹھیک سے مکمل نام ذہن میں نہیں آ رہا۔

    رئیلسٹک شاعری ہی سمجھ میں* آجاتی ہے میرے۔ اچھا راجندر نام ہے۔ میں راجندر سم تھنگ سے یہ سمجھا کہ ی کوئی چینی نزاد پاکستانی یا انڈین شاعر ہیں۔
    مزید کلام آپکے پاس ہو تو ضرور شئیر کیجئے گا،
  8. Sai-e-Lahasil's Avatar
    Quote Originally Posted by Rujail
    چھپی ہے تجھ میں کوئی شے، اسے نہ غارت کر
    جو ہو سکے تو کہیں دل لگا، محبّت کر

    very nice. . poori hi ghazal( ya nazam) achi he.
    shair ka poora naam kai he?

    بہت شکریہ جناب۔ میرے خیال میں یہ غزل ہے۔ اور میرا خیال غلط بھی ہو سکتا ہے

    یہ شاعر کا تخلص ہے اور مکمل
    بانیؔ ہی ہے۔ گو ان کے متعلق زیادہ علم نہیں، مجھے انکی شاعری کافی پسند ہے، رئلیسٹک سا لکھتے ہیں۔۔ شاعر کا پورا نام راجندر سم تھنگ ہے۔ معذرت ٹھیک سے مکمل نام ذہن میں نہیں آ رہا۔
  9. Rujail's Avatar
    چھپی ہے تجھ میں کوئی شے، اسے نہ غارت کر
    جو ہو سکے تو کہیں دل لگا، محبّت کر

    very nice. . poori hi ghazal( ya nazam) achi he.
    shair ka poora naam kai he?
  10. R. M. Dixit's Avatar
    Wah bhai wah bahut he manpasand
    Shair inaayat kiya apne. Shukriya.
    Leejiye ham bhi iske jawaab main kuch
    is tareh pesh kerte hain:


    Kitni taskeen hai wabasta tere naam ke saath
    Neend kaaton pe bhi aajati hai aaraam ke saath.
    Zindgi khaa na saki gardishe dauran se shikasat
    Maut bhii aayii to aayi tere paigaam ke saath.
  11. Shamrock's Avatar
    awesome, thanks for sharing... keep smiling....
  12. itsarshad's Avatar
    BOHOT HI KHUBSURAT ...
  13. withlove's Avatar
    hmmm ...........
  14. R. M. Dixit's Avatar

    Hum aaye the blog main umeed leke ki
    aapki Poetry dekhenge per Urdu main hone per
    mayooshi huii. Pahle abi kai baar aaya tha, roman
    main hua kerti thii kuch is tareh:

    "Qurbat bhi nahi dil sey uter bhi nahi jata
    Wo shakhs koi faisla ker bhi nahi jata."

    Mohterma aapki puraani waali sabhi roman main
    hai bahtareen hai sukoon milta hai, jee bahal jaata hai.
    Shukriya : Mai kuch shers aapki nazer kerta hoon; batayengi Shayer
    kaun hai?

    "Ek bas tu hee nahin mujhse khafaa ho baithaa
    Maine jo sang tarashaa wo Khudaa ho baitha.

    Uth ke manzil bhi ager saamne aaye to shayad kuch ho
    Shauke manzil hii meraa aab-e-lapaa ho baiatha.

    Shukriya ae mere qaatil ae masiiaha mere
    Zaher jo tune diya wo abhi dawaa ho baiatha."

    Khataa muaaf, bina aapki izaajaet aapke ablog main
    aagaya. VM main jo jawaab diya usme Poetry ke babet
    achha jikra kiya aur apne Blog ( FB) mention kiya so
    aagaya. So Nice Of you.
  15. Muhaddisa's Avatar
    ah ktna sehl jana tha ..
    khushbuon ko choo lena
  16. shimmz's Avatar
    awsome........................................
  17. Exquisite's Avatar
    nice sharing.........
  18. *resham*'s Avatar
    بہت عمدہ اقتباس ہے
    جزاک اللہ خیر ۔۔۔
  19. ~Silent~'s Avatar
    Umdah Sharing...... Be Blessed !
  20. Umm-e-Ali's Avatar
    Buhettttttttttt Khoob
    Lakin yeh Tu kon ho suktta hy
Page 1 of 8 123 ... Last

Log in