All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
زندگی اس قدر تلخ کبھی پہلے تو نہیں تھی
by
, 07-19-2011 at 06:57 PM (3053 Views)
زندگی اس قدر تلخ کبھی پہلے تو نہیں تھی
جیسے گزر رہی ہے یہ اب پہلے تو نہیں تھی
!کس کو دیں الزام اپنی تباہی کا اے دوستو
ہوئی سرزدزبان جدائی بنی داستان لب پہلے تو نہیں تھی
محسوس تو ہوتی ہے کمی اپنے کوچہ گلستان کی
بکھرے ہوے گلوں میں کاٹی ایسی شب پہلے تو نہیں تھی
لوٹ جائیں گے کسی روز پھر انہی راستوں کی طرف
صدائیں زخمی پرندوں کی بھی آنے لگی اب پہلے تو نہیں تھی
" اب کے ہم بھی نہ کریں گے انتظار بہار " مرزا
چھا گئی اداسی رت خزاں کی پھر سے کب پہلے تو نہیں تھی
مرزا