All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

View RSS Feed

perfect stranger

ایک دن عمران خان کے ساتھہ۔

Rate this Entry
      
   
ایک دن عمران خان کے ساتھہ۔

زمان پارک محل پہنچنے کے لئے لمبی مسافت کے کینال عبور کرنے کے بعد ان کے محل پہنچے۔ گیٹ پر چوکیدار اور گارڈز نے تلاشی لی۔ اندر جانے کی اجازت مل گئ۔

ڈرائینگ روم میں قدم رکھا تو لگا جیسے کسی محل میں آگئے ھوں۔
خان صاحب تشریف لائے۔

سلام دعا ھوئی۔ سوال کرنے کی اجازت چاھی۔
---------
غریبوں کے لئے آواز بلند کرنے والا خود کروڑوں کے محل میں رھتا ھے۔ کیا یہ کھلا تعضاد نہی
?
دادا جی کی زمینیں آپ کو مل گئیں۔ بہنوں کو ان حصہ کیوں نہی دیا
?
اسلام میں تو ھے کہ طلاق کے بعد بیوی کو کچھہ دے کر رخصت کرو۔ لیکن یہاں الٹی گنگا بہہ نکلی ۔ آپ کو کروڑوں کی زمین تحفہ میں مل گئی۔ اس کا کیا راز ھے?۔۔

بیوی ساتھہ چھوڑ گئی۔ بچے بھی لے گئی۔ تنہائی کا شکار تو ھوتے ھوں گے۔ ?۔۔

پارٹی کا قرضہ اتارنے کے لئے جوا کھیلا، حکومت ملی تو کیا ملک کا قرضہ بھی اسی طرح اتاریں گے?۔۔

دوسروں کے اثاثے باھر ھونے کا الزام آپ سب پر لگاتے ھیں۔ اور اپنے بچے انگلینڈ میں۔ کیا یہ کھلا تضاد نہی?۔۔۔۔


جن چہروں کے خلاف آپ نے پارٹی بنائی ۔ آج ان کو اپنے ساتھہ ملانا۔ کیا یہ کھلا تعضاد نہی?۔۔۔

آپ سب پر الزام لگاتے ھیں۔ عدالت جانے سے کیوں کتراتے ھیں۔ ?۔۔

تحریک انصاف کے کارکنان اخلاقیات کی حدیں کراس کر رھے ھیں۔ کیا یہ پارٹی پالیسی حصہ تو نہی?۔۔۔

ایک وقت تھا وہ مافیا تھی۔ آج نیچرل الائینس کی باتیں۔ یہ تبدیلی اور وہ بھی اچانک۔ الطاف بھائی کو فون کرنا اور پھر کراچی کا ویزا ملنا۔ یہ آپ یو ٹرن۔ آپ کی سیاست پل میں تولا پل میں ماشہ ، اس کے بارے کچھہ کہنا پسند کریں گے?۔۔

ڈرون تو نہی رکے ۔ لیکن دھرنیاں بند ھو گئیں۔ اس کا کیا راز ھے?۔۔۔

اگر اس دفعہ بھی الیکشن ھار گئے تو عمران خان کہاں کھڑا ھو گا۔ ?۔۔۔
Categories
Uncategorized

Comments

Log in