All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

View RSS Feed

Sai-e-Lahasil

اے زندگی ۔ ۔ ۔۔

Rating: 2 votes, 4.50 average.
      
   
اے زندگی تو بہت خوبصورت مگر تلخ ہے۔
تیری خوشیاں خواب اور دکھ کربناک حقیقتیں ہیں۔
تیرا پیار جھوٹا، تیری وفائیں بے وفائیاں ہیں۔
تو فنا ہے، بقا تو محض چند سانسوں کا نام ہے۔
مگر پھر بھی اے زندگی تو قابلِ قدر تحفہ ہے۔


تو آخرت کی کھیتی ہے، نجات کے بیج تجھ میں کھلتے ہیں۔
تیرے مصائب اور کرب محض آزمائشیں ہیں۔
تیرا سفر اک شاہراہ کا سفر ہے جس کا انجام موت ہے۔
اگرچہ تو بہت کرب دینے والی ہے
پھر بھی اے زندگی تو کتنی حسین ہے
کہ انسان موت کی ہولناکیوں سے لرز کر تیرے ہی دامن میں قہقہے سمیٹنے میں مصروف ہے۔ ۔ ۔


Categories
Uncategorized

Comments

  1. Muhaddisa's Avatar
    bhhtt khuuub.. Ay Zindagi
  2. Sai-e-Lahasil's Avatar
    Quote Originally Posted by Muhaddisa
    bhhtt khuuub.. Ay Zindagi
    Hmm HaaN Aye Zindagi .. Thank You !!
  3. Sparkling_Ey3s's Avatar
    zabardast....awesome..
  4. (Smiling Moon)'s Avatar
    Kamal ka likha
  5. faries's Avatar
    Alaa hy................

Log in