All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

View RSS Feed

Sai-e-Lahasil

جو دوستی ميں عذاب ديکھا ۔ ۔۔۔ ۔

Rate this Entry
      
   
ہماری آنکھوں نے بھی تماشا عجب، عجب انتخاب ديکھا
برائی ديکھی، بھلائی ديکھی، عذاب ديکھا، ثواب ديکھا

نہ دل ہی ٹھہرا، نہ آنکھ جھپکی، نہ چين پايا، نہ خواب آيا

خدا دِکھائے نہ دشمنوں کو، جو دوستی ميں عذاب ديکھا
Categories
~**Sha!r!**~

Comments

  1. *resham*'s Avatar
    واہ بہت عمدہ انتخاب ہے ۔۔
    خوش رہیں ۔۔۔
  2. Sai-e-Lahasil's Avatar
    بہت شکریہ ریشم۔ آپ بھی بہت خوش رہیں۔


Log in