All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions
فورم کا سائیں
by
, 04-02-2013 at 10:08 PM (2134 Views)
مرضی کا ایڈمن بس یہی میرا نام
فورم کا مولا جٹ بن جانا میرا کام
اتنا اختیار کہ سب کا ایسے کا تیسا
دن کو بنا دوں میں رات کے جیسا
کوئی کہے کاں چٹا کوئی کہے کالا
میں جو کہوں لال ، کہیں سب اُوو لالا
میں جو چاہوں گا میری مرضی کا کھیل
میرے سامنے سب کی ہیں عرضیاں فیل
زیادہ جو بولے گا کردوں گا اسے بین
اسی میں مزا ہے میرا اسی میں ہے چین
فورم کا سائیں میں ہوں فورم کا سائیں
کرو گے خوشامند تو میں بات سنوں گا
کسی کو ہو کرنا بین یہ بھی کردوں گا
تھریڈ کو میں ایسے غائب غائب کردوں گا
دوست کے لئے میں سب کچھ کردوں گا
فورم کے سائیں کا دوست ، دوست بھی سائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔