All Pakistani Dramas Lists
Latest Episodes of Dramas - Latest Politics Shows - Latest Politics Discussions

View RSS Feed

Adil

Dosti ......

Rate this Entry
      
   
میرے خیال سے دوستی کی نہیں*جاتی ہو جاتی ہے ۔ لیکن آپ کو علم نہیں ہوتا کوئی آپ کے پاس آرہا ہے ، جب ہم لوگ کچھ عرصہ کسی کے پاس رہتے ہیں تو ایک عجب سئ محبت ہو جاتی ہے جس جو انسیت کہا جا سکتا ہے ، یہ محبت ایسے ہی ہوتی ہے جیسے دو بھائیوں*میں بھائی بہن میں دوست میں ۔
ہم لاکھ کوشش کر لیں ارادہ بنا کر دوستی کرنے میں ناکامی ہو گی ، بات یہ بھی نہیں دو اشخاص کے نظریات یا سوچ نہیں ملتی ،، یہ کی وجہ کو پن پوائینٹ کرنا ،کہ کہاں آکر آپ کی دوستی دوستی ، ناممکن کام ہے
بہت سے دوست تو ایسے ہوتے ہیں جو حقیرت میں ہم کو جان سے پیارے ہوتے ہیں لیکن ہمیں علم ہی نہیں ہوتا ، ہاں*علم ہوتا ھے جب کوئی پاس نہیں ہوتا ، جب کڑے وقت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ،
دوستی ہونے کی موجب دو اہم چیزیں ہوتی ہیں
آپ اس کے پاس کتنا عرصہ رہے
اور اس کی ایسی خاص بات جو آُ کو اس طرف توجہ دینے پر مجبور کر دے
بہرحال یہ لازمی نہیں ہے ہم اگر اپنے بہترین دوستوں پر نظر دوائین اور دوستی ہونے کا وقت اور وجہ یاد کریں تو اکثر ناکامی ہوتی ہے ، کبھی کبھی میں خود سوچتا ہوں اس دوست سے دوستی کی کوئی خاص وجہ تو نہیں تھی لیکن پھر بھی اب وہ مجھے جان سے پیارا ہے
Categories
Uncategorized

Comments

Log in